Category Featured

آسام : شدید سردی میں سینکڑوں مسلم خاندان بے گھر!بنگالی مسلمانوں کے 1200 سے زائد گھر مسمار

آسام کے سونیت پور ضلع میں، بنگالی مسلمان خاندانوں کے تقریباً۱۲۰۰؍ گھروں کو اس ہفتے کی شروع میں ایک بے دخلی کی مہم کے دوران مسمار کر دیا گیا ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ۵؍ اور۶؍ جنوری کو کی گئی یہ…

سدرامیا کو کرناٹک کے سب سے طویل مدت تک خدمات انجام دینے والے وزیراعلیٰ بننے کا اعزاز

وزیر اعلیٰ سدارامیا نے منگل کے روز کرناٹک کی تاریخ میں سب سے زیادہ مدت تک خدمت انجام دینے والے وزیراعلیٰ بننے کا ریکارڈ قائم کیا، انہوں نے سابق وزیراعلیٰ دیوراج اُرس کے 7 سال 239 دن کے ریکارڈ کو…

دہلی فسادات کیس : سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپوزیشن حیران، انصاف کے منافی قراردیا

دہلی فساد کے ’’وسیع تر سازش‘‘ کیس میں عمر خالد اور شرجیل امام کو ضمانت  پر رہا کرنے سے سپریم کورٹ کے انکار پر ملک بھر میں  آئینی ماہرین   نے حیرت کااظہار کیا ہے۔ اپوزیشن  بطور خاص کمیونسٹ پارٹیوں…

سنبھل میں بلڈوزر کارروائی! مسجد اور تین مکانات زمین بوس

سنبھل ضلع کے اسمولی تھانہ علاقے کے رایا بزرگ گاؤں میں انتظامیہ نے اس وقت ایک بڑی کارروائی کی جب طویل عرصے سے زیرِ سماعت غیر قانونی قبضے کا مقدمہ اپنے انجام کو پہنچا۔ انتظامیہ کے مطابق مسجد کے ٹرسٹی کے تین…

ایس ائی آر : لکھنؤ، پریاگ راج اور کانپور میں لاکھوں ووٹرز لسٹ سے باہر

اتر پردیش میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (SIR) مکمل ہونے کے بعد 6 جنوری کو ریاست گیر سطح پر ووٹر لسٹ کا مسودہ جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اس نئی فہرست میں 12 کروڑ 55…

بنگلہ دیش نے آئی پی ایل میچوں کی نشریات پر لگائی پابندی

کولکاتا نائٹ رائیڈرز سے بنگلہ دیشی گیند باز مستفیض الرحمان کو نکالے جانے کے بعد ڈھاکہ حکومت نے ہندوستانی پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی نشریات پر پابندی عائد کر دی۔ بنگلہ دیشی وزارتِ اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ سفارتی…

ایشیز میچ میں جذباتی لمحہ! “بونڈی کے ہیرو” احمد الاحمد کیلئے پورا اسٹیڈیم کھڑا ہوگیا

 دسمبر میں سڈنی کے مشہور بونڈی ساحل  پر  دہشت گردانہ حملے میں اپنی جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے اور  بے گناہوں کی  جان بچانے والے احمد الاحمد کو اتوار کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز…

جسٹس اے محمد مشتاق نے سکم ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا

کیرالا ہائی کورٹ کے جج جسٹس اے محمد مشتاق نے اتوار کو سکم ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر اپنے عہدے کا باضابطہ حلف لیا۔ یہ حلف برداری کی تقریب سکم کی راجدھانی گنگٹوک میں واقع لوک بھون…

روسی تیل کی خریداری : ٹرمپ کی پھر سے ہندوستان پردباوبڑھانے کی کوشش

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر ہندوستان نے روس سے تیل کی درآمدات میں نمایاں کمی نہ کی تو امریکہ نئی دہلی پر ٹیرف میں مزید اضافہ کرسکتا ہے۔ یوکرین جنگ کے تناظر میں ماسکو کے ساتھ…