Category Featured

عمر خالد اور دیگر کی ضمانت درخواستوں کی سماعت 6 نومبر تک ملتوی

سپریم کورٹ آف انڈیا نے 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات سے متعلق مبینہ “بڑی سازش” (Larger Conspiracy) کیس میں گرفتار جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے سابق اسکالر عمر خالد اور دیگر سماجی کارکنوں کی ضمانت درخواستوں کی سماعت پیر…

نیویارک سٹی میئر الیکشن: ظہران ممدانی معمولی برتری کے ساتھ آگے

نیویارک سٹی کے میئر کے انتخاب میں صرف چند گھنٹے باقی ہیں، اور دوڑ ڈیموکریٹک امیدوار ظہران ممدانی اور آزاد امیدوار اینڈریو کوومو کے درمیان نہایت سخت اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ تازہ ترین سروے ظاہر…

اساتذہ کے لیے ابنائے جامعہ بھٹکل کا تربیتی پروگرام، ماہرِ تعلیم غفران صاحب نے جدید طریقۂ تعلیم پر روشنی ڈالی

بھٹکل (فکروخبر نیوز) ابنائے جامعہ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی جانب سے اساتذہ کے لیے ایک تربیتی کیمپ کا انعقاد آج مکتب جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں کیا گیا۔ یہ نشست رات ساڑھے آٹھ بجے منعقد ہوئی، جس میں ماہرِ تعلیم و…

آر جے ڈی نے کانگریس کے سر پر ‘کٹہ’ رکھ کر تیجسوی یادو کو امیدوار بنوایا: وزیراعظم مودی

آرہ (بہار) | بہار اسمبلی انتخابات کے دوران وزیرِاعظم نریندر مودی نے اتوار کو ایک انتخابی ریلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک پر سخت حملہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ کانگریس پارٹی کبھی تیجسوی یادو کو وزیرِاعلیٰ کے چہرے کے…

سعودی عرب: مدینہ منورہ شہر زائرین کی اولین ترجیح: سروے رپورٹ

مدینہ چیمبر آف کامرس کی جانب سے کئے گئے سروے میں کہا گیا ہے کہ ریجن آنے والے زائرین کا ترجیحی شہر مدینہ منورہ ہے۔ سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق ایوان صنعت کی جانب سے کئے جانے…

سوڈان : الفاشر میں آر ایس ایف نے صرف 2 دنوں میں سینکڑوں خواتین کا قتل عام کیا : رپورٹ

سوڈان کی وزیر برائے سماجی بہبود سلمیٰ اسحاق نے انادولو کو سنیچر کو بتایا کہ مغربی سوڈان کے شمالی دارفور ریاست کے دارالحکومت الفاشر میں داخلے کے پہلے دو دنوں کے دوران ریپڈ سپورٹ فورسیز (RSF) نے۳۰۰؍ خواتین کو ہلاک…

بہار :جے ڈی یو امیدوار قتل کے الزام میں گرفتار

بہار: جے ڈی (یو) امیدوار اننت سنگھ گرفتار، انتخابی تشدد میں جان سوراج کارکن کی موت کا معاملہپٹنہ | بہار اسمبلی انتخابات سے عین قبل مکھاما اسمبلی حلقے میں پیش آئے تشدد کے معاملے نے سیاسی ماحول کو گرما دیا…

اڈانی اور امبانی کے ہاتھ میں ہے وزیراعظم کا کنٹرول ، راہل گاندھی کا طنز

بہار اسمبلی انتخابات کی مہم زوروں پر ہے اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہفتے کو بیگوسرائے اور کھگڑیا میں دو بڑے جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور ریاست کی این ڈی اے حکومت پر زبردست…

الہٰ آباد ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ،2007 کے رام پور سی آر پی ایف دہشت گرد حملہ کیس میں تمام پانچ مسلم ملزم بری

بالآخر اٹھارہ برسوں کے طویل انتظار، قید و اذیت، اور انصاف کے سست رفتار عمل کے بعد، الہٰ آباد ہائی کورٹ نے 2007 کے رام پور سی آر پی ایف کیمپ حملہ کیس میں گرفتار تمام پانچ مسلم نوجوانوں کو…

اردو دنیا کی سب سے خوبصورت زبان، ہندو مسلم ہم آہنگی ملک کی ترقی کی ضامن: کرن رجیجو

مرکزی اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے بدھ کو کہا کہ اردو دنیا کی سب سے خوبصورت زبان ہے اور ہندوستان کی ترقی کیلئے ہندو مسلم اتحاد و بھائی چارہ ناگزیر ہے۔ وہ جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی)…