کہیں بھی منمانی بلڈوزر نہیں چلے گا ، سپریم کورٹ کی سخت ہدایت

سپریم کورٹ نے بلڈوزر کارروائی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالت نے یہ پابندی اگلے احکامات یعنی یکم اکتوبر تک لگائی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی اجازت کے بغیر بلڈوزر کی کارروائی نہیں ہوگی۔ عدالت…









