Category Featured

آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کی طرف سے بنگلور میں عظیم الشان کانفرنس ،لاکھوں افراد نے تحفظِ شریعت و اوقاف کے لیے سب کچھ نچھاور کرنے کا کیا عہد

بنگلورو : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے تحفظِ شریعت اور تحفظِ اوقاف کے عنوان پر عظیم الشان اجلاس کل شام بعد عصر قدوس شاہ عیدگاہ میں منعقد کیا گیا جس میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں…

ڈاکٹر ایس ایم سید خلیل الرحمن صاحب کے انتقال پر ملک کے مشہور علماء، دانشوران اور سیاسی لیڈران کی طرف سے گہرے دُکھ کا اظہار

بھٹکل : شہر کی مشہور ومعروف شخصیت ڈاکٹر ایس ایم سید خلیل الرحمن صاحب کے انتقال پر ملک کے مشہور علماء ، دانشوران اور سیاسی لیڈران نے اپنے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیاہے اور اہلِ خانہ کی خدمت…

پولیس گردی یا قانون کا مذاق؟گائے کے گوشت کے نام پرمسلم خاندان کی خوشیوں پر ڈاکہ

گائے کے گوشت کی معمولی شکایت پر بھی پولیس جس مستعدی کے ساتھ کارروائی کرتی ہے اس سے سب واقف ہیں ۔خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف کارروائی کیلئے صرف گائے کے گوشت کا الزام ہی کافی ہے۔رپورٹ کے مطابق…

چھتیس گڑھ وقف بورڈ کا فیصلہ غیر دستوری، ناقابل قبول,آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے چھتیس گڑھ وقف بورڈ کا فرمان کہ ائمہ مساجد کو جمعہ کے خطبات کی حکومت سے قبل از وقت منظوری اور توثیق لینی ہوگی کو انتہائی غلط، دستور ہند کے منافی اور ناقابل…

اپنے اندر ایمانی غیرت او ر دینی حمیت پیدا کریں!،آل انڈیا مسلم پر سنل لا بورڈ کے اجلاس عام برائے خواتین سے مقررین کی مخاطبت

بنگلور، 21؍ نومبر (فکروخبر/پریس ریلیز): اسلام نے خواتین کو عزت و احترام اور مقام سے نوازا ہے، ساتھ ہی ان کے لیے بڑی ذمہ داری بھی مقرر کی ہیاور وہ ذمہ داری یہ ہے کہ انہیں خودبھی دین پر چلنا…

اتراکھنڈ میں ہندو شدت پسندوں نے مزار منہدم کر دیا

اتراکھنڈ میں مسلم شناخت اور علامتوں کے خلاف حکومت اور ہندو شدت پسند تنظیموں کی کارروائی جاری ہے۔مساجد کے خلاف  ہندو تنظیموں کی مہم کے دوران دہرہ دون اسکول میں موجود ایک مزار کو ہندو شدت پسندوں کے ہجوم نے…

رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد نے جیل میں اعظم خان سے ملاقات کی

سیتا پور: نگینہ کے رکن پارلیمنٹ اور بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد نے جمعرات کو سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعظم خان سے سیتا پور جیل میں ملاقات کی۔ جعلی دستاویزات سمیت دیگر مقدمات میں…

"اجمل قصاب کو بھی منصفانہ ٹرائل دیا گیا” – یاسین ملک کیس پر سپریم کورٹ کا تبصرہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے کشمیری علیحدگی پسند رہنما اور کالعدم قرار دی گئی تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے محبوس چیئرمین محمد یاسین ملک کی گواہوں سے جرح کے لیے ذاتی طور پر عدالت میں پیش…

44ہزار لوگوں کے قتلِ عام کے بعد عالمی فوج داری عدالت نے آخر کار نتن یاھو کی گرفتاری وارنٹ جاری کیا !؟

(فکروخبر/ذرائع)عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی فوجداری عدالت نے کہا ہے کہ غزہ میں 8 اکتوبر 2023 سے 20 مئی 2024 تک انسانیت پر مظالم اور جنگی…