پولیس تحویل میں نوجوان کی موت کے بعد پربھنی میں دوبارہ حالات کشیدہ، ناندیڑ میں بھی کشیدگی

پربھنی میں پولیس تحویل میں ایک شخص کی موت کے بعد حالات دوبارہ کشیدہ ہوگئے۔ اس کا اثر ناندیڑ میں بھی ہوا ۔ یہاں بھی اتوار کو دن بھر کشیدگی رہی۔ دونوں جگہ سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے۔ یاد رہے کہ…







