یو پی ایس سی امتحان میں ۲۶؍ مسلم اُمیدوار کامیاب

منگل کو جاری ہونے والے یو پی ایس سی کے سوِل سروسیز امتحان ۲۰۲۴ء میں ایک ہزار ۹؍ امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے جن میں۲۶؍مسلم امیدوار شامل ہیں۔ کامیاب امیدواروں میں مسلم امیدواروں کا فیصد ۵۷ء۲؍ ہے۔ ان میں…








