Category Featured

کرناٹک حکومت کا  VB-G RAM G ایکٹ نافذ کرنے سے انکار، عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

کرناٹک کی ریاستی کابینہ نے جمعرات کو منعقدہ اجلاس میں Viksit Bharat–Guarantee for Rozgar and Ajeevika Mission (Gramin) Act 2025، یعنی VB-G RAM G Act کو نافذ نہ کرنے کا متفقہ فیصلہ کیا، جسے مرکزی حکومت نے MGNREGA 2005 کی…

عمر خالد سے JNU میں بات تک نہیں کی,  دہلی فسادات کیس میں شارجیل امام کا عدالت میں جواب

کڑکڑڈوما عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج سمیر بجپائی کے روبرو دہلی فسادات ’’لارجر کانسپریسی‘‘ کیس (ایف آئی آر 59/2020) میں چارج فریمنگ پر دلائل کے دوران شرجیل امام کے وکیل طالب مصطفیٰ نے کہا کہ پولیس کا الزام کہ عمر…

فیض الٰہی مسجد کے پاس پتھراؤ،پ30 مشتبہ افراد کی شناخت

نئی دہلی: رام لیلا میدان کے قریب ترکمان گیٹ اور فیض الٰہی مسجد کے قریب تجاوزات کے خلاف انہدامی کارروائی کے دوران ہوئے پتھراؤ کے سلسلے میں پولیس کی دھر پکڑ کی کارروائی جاری ہے۔ دہلی پولیس نے اس معاملے میں…

سنبھل شاہی جامع مسجدمعاملہ : سماعت ملتوی، نئی تاریخ 24 فروری

سنبھل: سنبھل شاہی جامع مسجد بمقابلہ ہریہر مندر کیس میں آج ہونے والی سماعت ملتوی کر دی گئی ہے۔ جیسے ہی کیس سول جج سینئر ڈویژن کورٹ میں پہنچا تو یہ واضح ہوگیا کہ آج کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔ وجہ سپریم…

بھارت پر 500 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی تیاری میں ٹرمپ

نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی سطح پر جارحانہ موقف اپنایا ہے۔ وینزویلا کے خلاف فوجی کارروائی کے بعد ٹرمپ اب بھارت، برازیل اور چین پر ٹیکس بڑھانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے ان تینوں ممالک…

اقلیتوں کو ختم کرنا بی جے پی کا ایجنڈا, عدلیہ سے لے کر آر ایس ایس تک، پرکاش راج کی تلخ تنقید

مشہور اداکار اور سماجی کارکن پرکاش راج نے ہندوستان میں حالیہ صورت حال کو ’’نسل کشی کی تیاری‘‘قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ’’ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کا…

آسام : شدید سردی میں سینکڑوں مسلم خاندان بے گھر!بنگالی مسلمانوں کے 1200 سے زائد گھر مسمار

آسام کے سونیت پور ضلع میں، بنگالی مسلمان خاندانوں کے تقریباً۱۲۰۰؍ گھروں کو اس ہفتے کی شروع میں ایک بے دخلی کی مہم کے دوران مسمار کر دیا گیا ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ۵؍ اور۶؍ جنوری کو کی گئی یہ…

سدرامیا کو کرناٹک کے سب سے طویل مدت تک خدمات انجام دینے والے وزیراعلیٰ بننے کا اعزاز

وزیر اعلیٰ سدارامیا نے منگل کے روز کرناٹک کی تاریخ میں سب سے زیادہ مدت تک خدمت انجام دینے والے وزیراعلیٰ بننے کا ریکارڈ قائم کیا، انہوں نے سابق وزیراعلیٰ دیوراج اُرس کے 7 سال 239 دن کے ریکارڈ کو…

دہلی فسادات کیس : سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپوزیشن حیران، انصاف کے منافی قراردیا

دہلی فساد کے ’’وسیع تر سازش‘‘ کیس میں عمر خالد اور شرجیل امام کو ضمانت  پر رہا کرنے سے سپریم کورٹ کے انکار پر ملک بھر میں  آئینی ماہرین   نے حیرت کااظہار کیا ہے۔ اپوزیشن  بطور خاص کمیونسٹ پارٹیوں…

سنبھل میں بلڈوزر کارروائی! مسجد اور تین مکانات زمین بوس

سنبھل ضلع کے اسمولی تھانہ علاقے کے رایا بزرگ گاؤں میں انتظامیہ نے اس وقت ایک بڑی کارروائی کی جب طویل عرصے سے زیرِ سماعت غیر قانونی قبضے کا مقدمہ اپنے انجام کو پہنچا۔ انتظامیہ کے مطابق مسجد کے ٹرسٹی کے تین…