روشن خیالی اور پاکبازی کی مثال۔ علامہ سید عابد علی وجدی الحسینی

’’روشن خیالی اور پاکبازی‘‘ ان دونوں امتیازی خصوصیات کو قاضی صاحب بھوپال کے اجتماعی ذہن ورجحان میں داخل کرنے کے لئے ساری عمر کو شاں رہے۔ تنگ نظری جہاں بھی دکھائی دی، جس شکل وصورت میں نظرآئی اس سے قاضی…

