آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے پانچویں صدر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی

پہلی قسط

پہلی قسط

نقی ندوی دہلی میں ایک کالج میں پڑھنے والا نوجوان اپنے گھریوپی واپس جارہا تھا۔ ٹرین بہت تیزی کے ساتھ لکھنو کی طرف رواں دواں تھی، کھڑکی سے باہر کی دنیا کو تیزی سے گذرتے دیکھ کر اس کے…

مکہ ہو یا مدینہ محبوب خدا کی یادگاریں ہر قدم پر حاجی کو اپنی سمت کھینچتی ہیں ڈاکٹر سراج الدین ندویچیرمین ملت اکیڈمی۔بجنور انسانوں پر سب سے بڑا احسان اگر کسی کاہے تو وہ خدا کا ہے۔ لیکن خدا کے…

بی جے پی کی میتی قوم پرستی کو شہ دینے کی کوششیں نسلی اختلافات میں شدت کا اہم سببتحفظ جنگلات ایکٹ میں ترمیم جیسے اقدامات نے قبائلیوں میں احساس عدم تحفظ پیدا کیا نور اللہ جاوید، کولکاتا تیس…

نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب جب میں جوان تھا تو میں دنیا بدلنا چاہتا تھا مگر وہ بہت مشکل تھا اس لئے میں نے اپنے ملک کو بدلنے کا فیصلہ کیا، مگر یہ بھی ناممکن لگنے لگا اس…

ڈاکٹر سراج الدین ندویؔچیرمین ملت اکیڈمی۔بجنور اللہ نے تمام انسانوں کو بہترین ساخت پر پیدا کیا۔ ہر شخص کاالگ روپ، قدوقامت، مزاج طبیعت مختلف ہے مگرجملہ مخلوقات میں انسان متنوع مخلوق ہونے کے باوجود سب سے افضل اور اشرف ہے۔…

محمدشارب ضیاءرحمانی یکساں سول کوڈ پر تیس دنوں میں عوامی رائے مانگی گئی ہے۔ پانچ سال قبل بھی یہ جن بوتل سے باہر نکلاتھا تو رائے عامہ کوہموارکرکے، حکمت عملی کے ساتھ اسے بوتل میں بند کر دیا گیا تھا۔…


مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ عمرہ سے فراغت کے بعد اب آپ کو حج کا احرام باندھنا ہے ، ٹھیک اسی طرح ، جس طرح عمرہ کا احرام باندھا تھا…

شبیر احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب ہندوستان کی ایک مشہور شخصیت، عرب وعجم کے ایک مایہ ناز عالم دین اور ہم سب کے استاذ گرامی حضرت مولانا محمد رابع حسنی ندوی اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔ ستارے ٹوٹتے رہتے ہیں…