والدین کو دیکھنے پر بھی ثواب ملتا ہے

بقلم : ایس ایم سید محمد سلطان رب دو جہاں کے حبیب ہمارے پیارے نبی ﷺ کے پیارے داماد حضرت علیؓ کا پیاراسا فرمان ہے کہ اس ماں سے زبان نہ لڑاؤ جس ماں نے تمہیں بولنا سکھایا۔ لیکن اب…

بقلم : ایس ایم سید محمد سلطان رب دو جہاں کے حبیب ہمارے پیارے نبی ﷺ کے پیارے داماد حضرت علیؓ کا پیاراسا فرمان ہے کہ اس ماں سے زبان نہ لڑاؤ جس ماں نے تمہیں بولنا سکھایا۔ لیکن اب…

۴ مرتبہ ممبر اسمبلی اور ۵ مرتبہ ممبر پارلیمنٹ برق کی قوم وملت کے وقار کی بلندی کے لئے نمایاں خدمات ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلیسنبھل قدیم شہر ہے، اس کو تاریخی دستاویزوں میں ’’سرکار سنبھل‘‘ لکھا گیا ہے۔ پرتھوی…

سراج الدین ندویایڈیٹر ماہنامہ اچھا ساتھی ۔بجنور آج (27فروری 2024)سوشل میڈیا سے معلوم ہوا کہ ملت اسلامیہ کے سیاسی رہنما ڈاکٹرشفیق الرحمان برقؔ نے مرادآباد کے ایک اسپتال میں داعی اجل کو لبیک کہہ دیا۔اس طرح ایک خوبصورت چہرہ ،ایک…

از: عدنان قاضی ندوی (استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل) بھٹکل مجلس اصلاح و تنظیم کے سابق نائب صدر و رکن شوریٰ مدرسہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل و سابق ڈی ڈی پی ائی (DDPI) جناب مرحوم قاضی محمد یوسف صاحب کے داماد…

مسعود ابدالی غزہ میں فوجیوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکت و معذوری سے اسرائیلی فوج شدید دباو میںغزہ میں جاری وحشت 29 ہزار معصوموں کا خون چاٹ چکی ہے جس میں 70 فیصد خواتین اور چھوٹے بچے ہیں۔ زخمیوں کی تعداد…

بقلم : محمد ثالث اکرمی مرحوم ماسٹر عثمان حسن جوباپو (متوفی: 1977 ع ) کو کون نہیں جانتا ، آپ قوم کے معمار و محسن ، عظیم معلّم و مُربّی ، اور ملت کے ہونہار فرزند…


(مولانا عبدالباری ندوی بھٹکلی رحمۃ اللہ علیہ کی وفات) …

ابونصر فاروق ’’رسول اللہ ﷺنے فرمایا :جب اللہ نے زمین بنائی تووہ جھکنے اورہلنے لگی۔تب اللہ تعالیٰ نے اُس میں پہاڑ کی میخیں ٹھونک دیں تووہ برابر ہوگئی اور ایک حالت پر قرار پا گئی۔پہاڑوں کی اس طاقت…

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ اعزواقارب کے ساتھ تعلقات کی استواری اور نا ہمواری کے بارے میںقرآن واحادیث میں قطع رحمی اور صلہ رحمی کا ذکر آیا ہے،صلہ رحمی سے مراد قریبی رشتہ…