متھرا اور گیانواپی مساجد کے تنازعات کی بابری مسجد کیس سے مماثلت

انوارالحق بیگ نئی دلی : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے وارانسی میں تاریخی گیانواپی مسجد اور متھرا کی عیدگاہ کے ارد گرد رونما ہونے والے واقعات اور ان پر جاری قانونی…






