معروف پولیٹیکل کارٹونسٹ ستیش آچاریہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہندوستان میں بلاک

ہندوستان کے معروف سیاسی کارٹونسٹ ستیش آچاریہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اٹھائیس ستمبر سے ملک بھر میں صارفین کے لیے غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ بھارت کے اندر سے ان کے پروفائل تک رسائی کی کوشش کرنے والے صارفین کو…








