جانئے ان ۳؍ طلباء کے بارے میں جنہوں نے سی بی ایس ای کی پول کھول دی

سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے ۱۲؍ ویںکے امتحانات کے لئے متعارف کرائے گئے آن اسکرین مارکنگ (او ایس ایم) نظام پر تین نوجوان طلبہ کی جانب سے اٹھائے گئے سوالات نے ملک بھر میں نئی…









