Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

وزیراعظم کہہ دیں کہ ٹرمپ نے جھوٹ کہا : راہل گاندھی کا وزیراعظم کو چیلنج

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے پہلگام حملہ کو انتہائی ظالمانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’جو کچھ ہوا وہ غلط ہوا۔ سبھی نے اس کی مذمت کی۔ ہم چٹان کی طرح منتخب حکومت کے ساتھ…

بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن کی جانب سے مولانا سید زبیر مارکیٹ سمیت دیگر کو اعزاز سے نوازا گیا

بھٹکل: بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن کی جانب سے آج پریس ڈے کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سماجی میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازا گیا۔ تقریب…

ایک اور مسلم لڑکی محبت کی بھیڑ چڑھ گئی، شادی کے لئے اصرار کے بعد ہوٹل میں مسلم لڑکی کا قتل ، دیپک گرفتار

فرید آباد، 25 جولائی: فرید آباد کے ایک نجی ہوٹل میں دہلی کی رہائشی 33 سالہ مسلم لڑکی شببہ کا بے رحمانہ قتل، معاشرے کے ان نازک پہلوؤں کو بے نقاب کرتا ہے جہاں مذہب، تعلقات، اور نوجوانوں کی سمت…

فلسطین کے حق میں مظاہروں پر پابندی کا بامبے ہائی کورٹ کا حکم غیر آئینی، سپریم کورٹ نوٹس لے: شاہنواز عالم

ملک میں فلسطین  اور غزہ میں انسانیت مخالف جرائم پر آواز اٹھانا  اب حکومت کی نظر میں جرم بنتا جا رہا ہے ۔کہیں بھی فلسطین کی حمایت میں مظاہرے ہوے ہیں یا فلسطینی پرچم لہرائے جاتے ہیں تو بی جے…

پونے میں وقف زمین پر ہزاروں کروڑ کے گھوٹالے کا الزام

پونے شہر کے بانیر علاقے کی مہنگی وقف زمین کی فروخت میں ہزاروں کروڑ روپے کے گھوٹالے کا سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے۔ اس معاملے میں ’مس فرح چیرٹیبل فاؤنڈیشن‘ نے وقف بورڈ کے صدر سمیر قاضی، سی ای او…

اعظم خان کے بیٹے عبداللہ کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت، الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک 

سپریم کورٹ نے منگل کو الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگا دی جس میں رام پور ایم پی-ایم ایل اے عدالت کو سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق ایم ایل اے اعظم خان کے بیٹے…

غزہ کی صورتحال پر پی ایم مودی کی خاموشی انتہائی شرمناک، سونیا گاندھی نے خارجہ پالیسی پر اٹھائے سوال

نئی دہلی: کانگریس کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے منگل کو غزہ میں اسرائیلی فوج کی فوجی کارروائی کو نسل کشی قرار دیا۔ انہوں نے اس معاملے پر مرکز کی مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مرکزی…

امت شاہ کا دعویٰ: ‘پہلگام کے قاتل انجام کو پہنچے

پارلیمنٹ میں ’آپریشن سندور‘ پر بحث جاری ہے۔ اپوزیشن لیڈران لگاتار مودی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کر رہے ہیں اور کئی ایسے سوالات پوچھ رہے ہیں جن کے جواب ابھی تک نہیں دیے گئے ہیں۔ اس درمیان مرکزی وزیر…

ریاسی سے بیسرن تک… پرینکا نے گنوائے 25 حملے، پوچھا: کون لے گاذمہ داری؟

لوک سبھا میں ’آپریشن سندور‘ پر جاری بحث میں حصہ لیتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے آج مودی حکومت کو کئی محاذ پر کٹہرے میں کھڑا کر دیا۔ انھوں نے جنگ بندی، ٹی آر ایف،…

مہاراشٹر میں بارش، کولار میں مہنگا ٹماٹر: اگلے ہفتے مزید اضافے کا امکان

کولار: کرناٹک میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، اگر آنے والے دنوں میں مہاراشٹر اور دیگر شمالی ریاستوں میں موسلا دھار بارش جاری رہی تو خوردہ قیمتیں ممکنہ طور پر 85 روپے فی کلو تک پہنچ جائیں…