ساحلی کرناٹک میں مزید بارش کے امکانات ، زرعی سرگرمیوں اور آبی ذخائر کو پہنچے گا فائدہ

منگلورو : ساحلی کرناٹک میں امسال معمول سے زیادہ بارش کے امکانات نظرآرہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جون سے ستمبر تک خطے میں اوسطاً 3,101 ملی میٹر بارش ہوتی ہے، تاہم رواں سال 16 اگست تک ہی 2,386 ملی…







