Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ کل پٹنہ میں اختتام پذیر ہوگی

پٹنہ: کانگریس رہنما راہل گاندھی کی قیادت میں جاری ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ اب اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ 16 روزہ اس اہم سیاسی مہم کا باضابطہ اختتام کل پیر کے روز ہوگا، جب پٹنہ میں ایک مارچ…

ووٹ لسٹ میں گھوٹالہ کر کے انتخاب جیتنے کی تیاری ہو رہی ہے: سنجے سنگھ

اترپردیش میں پنچایتی انتخاب کی تاریخوں کے اعلان سے قبل ہی سیاسی الزامات کا دور شروع ہو چکا ہے۔ اسی درمیان عام آدمی پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ انتخاب سے قبل ہی ایک بڑے گھوٹالے کی تیاری کی جا…

بھٹکل : آزاد نگر فرینڈس ایسوسی ایشن کی جانب سے صاف پانی کی مفت سہولت ، تھرڈ کراس پر فلٹر کا افتتاح

بھٹکل 31 اگست (فکروخبر نیوز): آزاد نگر فرینڈس ایسوسی ایشن (انفا) کی جانب سے آزاد نگر تھرڈ کراس پر عوامی سہولت کے لیے جدید پانی فلٹر نصب کیا گیا ہے جس کا افتتاح قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا عبدالرب ندوی…

بھٹکل ٹی ایم سی صدر کا انتخاب 8 ستمبر کو، راگھویندرا گوالی کا صدر بننا تقریباً طئے؟؟

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل میونسپل کاؤنسل میں گذشتہ دوسال 4 ماہ سے خالی پڑا صدر کا عہدہ اب پرہوتا نظر آرہا ہے۔ تحصیلدار کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق صدر کے لیے 8 ستمبر کو انتخاب عمل میں آئے گا۔…

اسرائیلی فوج کا القسام ترجمان ابوعبیدہ کو نشانہ بنانے کا دعوی

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے تازہ فضائی حملے میں حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ حملہ غزہ کی ایک رہائشی عمارت کی پہلی اور دوسری منزل…

بھٹکل میں مچھلی مارکیٹ کا مسئلہ ۔۔۔ کیا وزیر منکال وئیدیا نے کیا بڑی مچھلی کا شکار ؟

ازـ مشائخ طالش بھٹکل میں ایک عرصے سے پرانی مچھلی مارکیٹ سرخیوں میں رہی ہے۔اس موضوع پر یہاں کے مقامی سیاست دان، اداروں کے ذمہ داران ، کچھ سوشیل میڈیا ایکٹوسٹ، سے لے کر نکڑوں پر بیٹھنے والے اشخاص وقتاً…

بھٹکل میں سڑک حادثات اور غیر قانونی سرگرمیوں پر قابو پانے کے لیے انجمن صدر نے ایس پی سے کی ملاقات

بھٹکل (فکروخبر نیوز)   انجمن حامئ مسلمین بھٹکل کے صدر جناب یونس قاضیا نے آج اترکنڑا کے ایس پی دیپم سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے دفتر میں ان کا استقبال کرتے ہوئے بھٹکل کے کئی اہم مسائل…

سنبھل رپورٹ کا خفیہ لیک: صرف مسلمانوں پر الزام کیوں؟ یوگی حکومت پر سوالوں کی بارش

لکھنؤ: نومبر 2024 کے سنبھل تشدد پر عدالتی کمیشن کی 450 صفحات پر مشتمل رپورٹ چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کو سونپے جانے کے چند ہی گھنٹوں بعد میڈیا میں لیک ہوگئی۔ حیرت انگیز طور پر صرف وہ حصے اخبارات…

گجرات : اسکول کے معمولی جھگڑے کوفرقہ وارانہ مہم بنانے کی سازشیں ، مسلم طلبہ کے مستقبل پر خطرات

19 اگست کو احمدآباد کے منی نگر میں واقع سیونتھ ڈے ایڈونٹسٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں ایک دسویں جماعت کے طالب علم کو چاقو گھونپ دیا گیا۔ جھگڑے میں ملوث دو طلبہ میں سے ایک ہندو اور دوسرا مسلمان تھا۔…