Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

جسٹس اے محمد مشتاق نے سکم ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا

کیرالا ہائی کورٹ کے جج جسٹس اے محمد مشتاق نے اتوار کو سکم ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر اپنے عہدے کا باضابطہ حلف لیا۔ یہ حلف برداری کی تقریب سکم کی راجدھانی گنگٹوک میں واقع لوک بھون…

روسی تیل کی خریداری : ٹرمپ کی پھر سے ہندوستان پردباوبڑھانے کی کوشش

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر ہندوستان نے روس سے تیل کی درآمدات میں نمایاں کمی نہ کی تو امریکہ نئی دہلی پر ٹیرف میں مزید اضافہ کرسکتا ہے۔ یوکرین جنگ کے تناظر میں ماسکو کے ساتھ…

ضمانت نہ ملنے کے بعد عمر خالد کا جذباتی پیغام: “یہی زندگی ہے

دہلی فسادات سازش کیس میں ضمانت مسترد ہونے کے بعد طلبہ رہنما عمر خالد کا پہلا ردعمل سامنے آیا۔ ان کی قریبی دوست بانوجیوتسنا لہڑی نے بتایا کہ عمر نے کہا، “میں ان دوسرے لوگوں کے لیے خوش ہوں جنہیں ضمانت…

سپریم کورٹ نے عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت مسترد کر دی، دیگر پانچ کو رہائی

سپریم کورٹ نے جسٹس اروند کمار اور جسٹس این وی انجاریا پر مشتمل بنچ کے ذریعے پیر کو 2020 دہلی فسادات کی مبینہ سازش کے معاملے میں اہم فیصلہ سنایا۔ عدالت نے عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی…

قرآن سے حقیقی تعلق کامیابی کا ضامن : تکمیل حفظ قرآن کی تقریب میں علمائے کرام کا اظہار خیال

بھٹکل ( فکر و خبر نیوز) قرآن مجید یاد کرنا اور اس کے مطابق اپنی زندگی کو ڈھالنا عین کامیابی ہے۔ آج دنیا میں دولت کو سب کچھ سمجھا جارہا ہے لیکن قرآن اور علم دین کی دولت ہر چیز…

سعودی عرب میں عمرہ سے واپسی پر بھیانک سڑک حادثہ، کیرالا کے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق، تین بیٹیوں کی حالت نازک  

سعودی عرب کے مدینہ کے نزدیک پیش آنے والے سڑک حادثے میں کیرلہ کے ضلع ملاپرم کے منجیری کے رہائشی گھرانے کے چار افراد جاں بحق ہو گئے، جو عمرہ کی ادائیگی کے بعد کار میں سفر کر رہے تھے۔…

غیرت کے نام پر قتل : کرناٹک حکومت سخت قانون متعارف کرنے کی تیاری میں

بنگلورو 4 جنوری (فکروخبر نیوز) ہبلی میں چھ ماہ کی حاملہ خاتون کے غیرت کے نام پر قتل کے دل دہلا دینے والے واقعے نے پوری کرناٹک ریاست کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اس سنگین پس منظر میں وزیر…

کیا ملے گی عمر خالد کو رہائی؟ سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ کل!

نئی دہلی: سپریم کورٹ کل 5 جنوری کو 2020 کے دہلی فسادات کی مبینہ سازش میں گرفتار عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر ملزمین کی ضمانت کی درخواستوں پر اپنا فیصلہ سنائے گی۔ جسٹس اروند کمار اور جسٹس این وی…