کیرالہ: فلسطین کی حمایت میں بغیر اجازت مظاہرے پر خواتین سمیت 31 افراد کے خلاف ایف آئی آر

فلسطین کی حمایت میں جاری مظاہروں کے خلاف حکومتی سطح پر کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں کیرالہ کی پازہانگادی پولیس نے کنور ضلع میں گرلز اسلامک آرگنائزیشن (جی آئی او) کی جانب سے فلسطین کی حمایت…









