Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

مدور میں بند کے دوران امن کمیٹی اجلاس، ہندو رہنماؤں کا بائیکاٹ

مدور: کرناٹک کے ضلع منڈیا کے مدور قصبے میں منگل 9 ستمبر کو مکمل بند جیسی صورتحال دیکھی گئی۔ یہ بند ہندوتوا تنظیموں کی جانب سے پیر کے روز کیے گئے احتجاج کے بعد دی گئی کال پر عمل کرتے…

بھٹکل کے اقبال چامنڈی نے جنوبی ہند زونل لیول کراٹے میں گولڈ میڈل کیا حاصل

بھٹکل (فکروخبرنیوز) انجمن کے الفطرہ اسلامک پرائمری اسکول سے تعلق رکھنے والے اقبال چامنڈی ابن عمران چامندڈی نے چوتھے جنوبی ہند زونل لیول کراٹے میں گولڈ میڈل حاصل کرتے ہوئے پورے بھٹکل کا نام روشن کیا ہے۔ یہ مقابلہ بنگلورو…

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں!

عبدالرشید طلحہ نعمانیؔ سیدالکونین، امام الثقلین ،محسن اعظم، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے والہانہ عقیدت ومحبت جزو ایمان ہےاورلازمۂ اسلام ہے، اس کےبغیردین و ایمان کاتصور بھی محال ہے۔محبت ایک ایسا لطیف جذبہ ہےجو ہر انسان کو اپنی…

کیا امریکہ نے قطر میں حماس کے امن مذاکرات کاروں پر اسرائیلی حملے کو منظوری دی؟

اس وقت ایک سنسنی خیز خبر سامنے آئی ہے کہ قطر کی دارالحکومت دوحہ میں اسرائیل کی فضائی کارروائی میں حماس کے اہم امن مذاکرات کاروں کو نشانہ بنایا گیا۔ متعدد بین الاقوامی اور اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ…

پرتشدد مظاہروں کے درمیان نیپال کے وزیراعظم ملک سے فرار

ملک میں کرپشن اور سوشل میڈیا پر پابندیوں کے خلاف ملک گیر ہلاکت خیز احتجاج کے نتیجے میں مستعفی ہونے والے نیپال کے وزیراعظم اب خاموشی سے بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا…

ہسپانوی وزیر اعظم کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت پر مستقل پابندی کا اعلان

ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے پیر کو غزہ میں ’’نسل کشی کو روکنے‘‘ کے اقدامات کے تحت اسرائیل کو ہتھیاروں اور گولہ بارود کی فروخت پر مستقل پابندی لگانے کا اعلان کیا۔ اسپین اسرائیل جانے والے بحری جہازوں اور…

دوحہ میں اسرائیلی حملہ، حماس رہنماوں کو نشانہ بنانے کی کوشش لیکن قیادت محفوظ ، کیا ہوگا ردعمل؟

دوحہ، قطر – منگل کو قطر کی دارالحکومت دوحہ میں کئی زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جب اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس نے حماس کے سینئر رہنماؤں کو نشانہ بناتے ہوئے ایک دقیق حملہ کیا۔ دھماکوں کے…

شرجیل امام کے بعد گلفشاں فاطمہ انصاف کے لئے پہونچی سپریم کورٹ

2020 دہلی فساد کیس میں گزشتہ پانچ برسوں سے جیل میں بند   دہلی یونیورسٹی کی گریجویٹ اور طالب علم کارکن گلفشاں فاطمہ نے بھی دہلی ہائی کورٹ کے ذریعہ درخواست ضمانت مسترد کئے جانے پر سپریم کورٹ سے رجوع کیا…