Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بھٹکل : کشتی پر سوار ہونے کے دوران ماہی گیر کی پانی میں گرنے سے موت

بھٹکل : کشتی پر سوار ہونے کے دوران پاؤں پھسلنے سے ایک ماہی گیر بحیرۂ عرب میں گر کر ہلاک ہو گیا۔ یہ حادثہ منگل کی رات بھٹکل تعلقہ کے ماونکوروے بندرگاہ پر پیش آیا. متوفی کی شناخت 40 سالہ…

کرناٹک : نائب وزیر اعلیٰ کا بلاری کا دورہ ، امن کی اپیل

بلاری (فکروخبر نیوز) بلاری میں بینر لگانے کے معاملے پر پیش آئے تشدد اور فائرنگ کے واقعہ نے ریاست بھر میں سیاسی ہلچل مچا دی ہے۔ بی جے پی اور کانگریس کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری…

سدرامیا کو کرناٹک کے سب سے طویل مدت تک خدمات انجام دینے والے وزیراعلیٰ بننے کا اعزاز

وزیر اعلیٰ سدارامیا نے منگل کے روز کرناٹک کی تاریخ میں سب سے زیادہ مدت تک خدمت انجام دینے والے وزیراعلیٰ بننے کا ریکارڈ قائم کیا، انہوں نے سابق وزیراعلیٰ دیوراج اُرس کے 7 سال 239 دن کے ریکارڈ کو…

دہلی فسادات کیس : سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپوزیشن حیران، انصاف کے منافی قراردیا

دہلی فساد کے ’’وسیع تر سازش‘‘ کیس میں عمر خالد اور شرجیل امام کو ضمانت  پر رہا کرنے سے سپریم کورٹ کے انکار پر ملک بھر میں  آئینی ماہرین   نے حیرت کااظہار کیا ہے۔ اپوزیشن  بطور خاص کمیونسٹ پارٹیوں…

بھٹکل : آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سیکرٹری کی علی پبلک اسکول و پی یو کالج میں آمد ، تکمیلِ حفظ قرآن کی پر نور محفل

بھٹکل (فکروخبر نیوز) علی پبلک اسکول و پی یو کالج میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکرٹری حضرت مولانا فضل الرحیم مجددی کی جمعرات کے روز آمد ہوئی۔ مولانا کی تشریف آوری کی مناسبت سے علی پبلک…

سنبھل میں بلڈوزر کارروائی! مسجد اور تین مکانات زمین بوس

سنبھل ضلع کے اسمولی تھانہ علاقے کے رایا بزرگ گاؤں میں انتظامیہ نے اس وقت ایک بڑی کارروائی کی جب طویل عرصے سے زیرِ سماعت غیر قانونی قبضے کا مقدمہ اپنے انجام کو پہنچا۔ انتظامیہ کے مطابق مسجد کے ٹرسٹی کے تین…

ایس ائی آر : لکھنؤ، پریاگ راج اور کانپور میں لاکھوں ووٹرز لسٹ سے باہر

اتر پردیش میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (SIR) مکمل ہونے کے بعد 6 جنوری کو ریاست گیر سطح پر ووٹر لسٹ کا مسودہ جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اس نئی فہرست میں 12 کروڑ 55…

حضرت مولاناپیر ذوالفقارصاحب نقشبندی

2025 – 1953 محمد ناصر سعید اکرمی(ایڈیٹر نقوش طیبات، معہد الامام حسن البنا بھٹکل) ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہےبڑی مشکل سے ہوتاہے چمن میں دیدہ ورپیدا۲۲/ جمادی الاخریٰ ۱۴۴۷ھ مطابق ۱۴/دسمبر ۲۰۲۵ء بروز اتوار صبح کی…

بنگلہ دیش نے آئی پی ایل میچوں کی نشریات پر لگائی پابندی

کولکاتا نائٹ رائیڈرز سے بنگلہ دیشی گیند باز مستفیض الرحمان کو نکالے جانے کے بعد ڈھاکہ حکومت نے ہندوستانی پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی نشریات پر پابندی عائد کر دی۔ بنگلہ دیشی وزارتِ اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ سفارتی…

ایشیز میچ میں جذباتی لمحہ! “بونڈی کے ہیرو” احمد الاحمد کیلئے پورا اسٹیڈیم کھڑا ہوگیا

 دسمبر میں سڈنی کے مشہور بونڈی ساحل  پر  دہشت گردانہ حملے میں اپنی جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے اور  بے گناہوں کی  جان بچانے والے احمد الاحمد کو اتوار کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز…