گریٹ نکوبار پروجیکٹ: ملک کو آنے والی مصیبت سے باخبر کرنا منفی سیاست نہیں، جے رام رمیش کا وزیر ماحولیات پر جوابی حملہ

مرکزی حکومت کے گریٹ نکوبار انفراسٹرکچر پروجیکٹ پر تنازعہ بڑھتا جا رہا ہے۔ کانگریس مسلسل اس پروجیکٹ کی مخالفت کر رہی ہے۔ اس درمیان وزیر ماحولیات بھوپندر یادو نے کانگریس پر گریٹ نکوبار پروجیکٹ کی مخالفت کرنے پر تبصرہ کیا…








