خون اور کھیل ایک ساتھ کیوں؟ ہند پاک میچ کے خلاف سیاسی جماعتوں کا احتجاج ’‘

ایشیا کپ 2025 میں آج ہندوستان-پاکستان کے درمیان رات میں 8 بجے سے دبئی میں کرکٹ میچ ہونے والا ہے۔ اس کو لے کر پورے ملک میں مخالفت کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے…









