Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

منگلورو: ہائی وے پٹرولنگ پولیس اور مقامی نوجوانوں کی بروقت کارروائی، بڑا حادثہ ٹل گیا

منگلورو(فکروخبرنیوز) نیشنل ہائی وے 66 پر سورتکل جنکشن کے قریب ایک ٹرک سے جیلی پتھروں کے گرنے کے بعد سڑک پر پھیلی جیلی کو ہائی وے پٹرولنگ پولیس اور مقامی نوجوانوں نے فوری طور پر صاف کر کے ممکنہ بڑے…

کرناٹک میں دل کے دورے سے اچانک اموات میں تشویشناک اضافہ  : 45 سال سے کم عمر کے افراد کی تعداد زیادہ ، تین سالوں میں 1004 افراد کی موت

بنگلورو: کرناٹک میں دل کے دورے سے ہونے والی اچانک اموات نے ریاست بھر میں تشویش کی لہر دوڑگئی ہے ہے، خاص طور پر نوجوان طبقہ خوف اور بے چینی کا شکار ہے۔ کئی ایسے واقعات سامنے آئے ہیں جہاں…

قابض اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں شدت،بچے اور خواتین خصوصی ہدف

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر اپنی نسل کشی کی جنگ 717 ویں دن بھی جاری رکھی۔ امریکی سیاسی اور عسکری پشت پناہی کے سائے تلے فضائی اور زمینی گولہ باری کا سلسلہ پوری شدت سے بڑھا دیا…

فلسطینی ریاست کا اعتراف کافی نہیں، عملی اقدامات کی ضرورت

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ “طوفان الاقصیٰ” نے فلسطینی کاز کو ایک بار پھر عالمی ایجنڈے کے مرکز میں لا کھڑا کیا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ بعض مغربی ممالک…

فلسطین کو تسلیم کرنے والے ممالک کو نیتن یا ہو کی دھمکی

برطانیہ، کنیڈا اور آسٹریلیا نے اتوار کو ایک ہم آہنگ اقدام میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلیاجو غزہ پر اسرائیلی جنگ سے پیدا ہونے والی مایوسی اور دو ریاستی حل کو فروغ دینے کی کوشش کا نتیجہ تھا۔ اس فیصلے…

غزہ کا محاصرہ توڑنے کیلئے روانہ ’صمود فلوٹیلا‘ پر ڈرونز کی پرواز، کارکنان میں تشویش

فریڈم فلوٹیلا کولیشن (ایف ایف سی) کی جانب سے محصور علاقے غزہ کا اسرائیلی محاصرہ توڑنے کیلئے فلسطینی ساحل کی جانب رواں ’صمود فلوٹیلا‘ کے جہازوں کے اوپر سنیچر کی دیر رات اور اتوار کو ۳ نامعلوم ڈرونز دیکھے گئے…

ہتکِ عزت کو جرم کے دائرے سے نکالنے کا وقت آگیا ہے، سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو ایک اہم مشاہدہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں ہتک عزت کو فوجداری جرم کے زمرے سے نکالنے کا وقت آگیا ہے۔ یہ ریمارکس جسٹس ایم ایم سندریش اور جسٹس ستیش چندر شرما…

پرینکا گاندھی نے مسئلہ فلسطین پر پھر مرکزی حکومت کو بنا یانشانہ

نئی دہلی: اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تقریباً 22 ماہ سے تنازعہ جاری ہے۔ 12 اگست 2025 کو کانگریس ایم پی پرینکا گاندھی واڈرا نے سوشل میڈیا ایکس پر اس معاملے پر مرکزی حکومت کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے پوسٹ…

مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت کرتے رہیں گے، اسٹالن نے سی اے اے، تین طلاق اور وقف معاملے پر مرکز کو نشانہ بنایا

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے مسلمانوں کو لے کر اپنی پوری حمایت ظاہر کی ہے۔ انہوں نے وقف قانون سے لے کر سی اے اے اور فلسطین تک کے معاملے کو لے کر بات کی۔ انہوں…