Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

سنابلُ الخیر — ڈاکٹر عبداللہ عمر نصیفؒ : علم، سادگی اور خدمت کی روشن علامت

تحریر : محمد طلحہ سدی باپا 12 اکتوبر 2025 کو عالمِ اسلام نے ایک ایسے عالِم، مصلح اور انسانِ خدمت گُزار کو الوداع کہا جو اپنی خاموشی میں پُر اثر، اور اپنے عہدوں کے باوجود سراپا انکسار تھا — ڈاکٹر…

کلی بِن کھِلی مرجھا گئی

محمد ياسين نائطي ندوي کلی بن کھِلی تھی، ابھی تو خوشبو بکھیرنی تھی، مگر تقدیر کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ وہ نیک سیرت، فرمانبردار، اور باادب شاگرد، جو اپنے اخلاق، محنت، اور ادب سے سب کے دلوں میں جگہ…

اسرائیل نے غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی کو نصف کردیا، ایندھن کی ترسیل پر بھی پابندی لگادی

حماس سے اپنے آخری ۲۰ یرغمال شہریوں کو حاصل کرنے کے بعد اسرائیل، جنگ بندی کے دوران غزہ میں امداد کی ترسیل میں توسیع کرنے کے اپنے وعدے سے مکر گیا ہے۔ عالمی خبررساں ایجنسی رائٹرز نے بتایا کہ اس…

غزہ: زندگی کی آوازیں لوٹ آئی ہیں — مگر کب تک؟

افتخار گیلانی پورے دو سالوں کے بعد غزہ کے فلسطینی مکین سمندر کی لہروں، پرندوں اور اپنے بچوں کی آوازیں سن پا رہے ہیں۔اسرائیلی بمباری، دھماکوں، چیخوں اور زخمیوں کے کراہوں کے درمیان لوگ زندگی کی علامتی آوازیں بھول گئے…

کیرالہ میں حجاب تنازعہ: ۔۔۔۔ تعلیمی حق کی خلاف ورزی برداشت نہیں۔۔۔۔۔وزیرتعلیم کا دوٹوک بیان

کیرالہ کے وزیر تعلیم وی شیون کُٹی نے ایک عیسائی انتظامیہ کے تحت چلنے والے نجی اسکول کو ہدایت دی ہے کہ وہ آٹھویں جماعت کی مسلم طالبہ کو حجاب پہن کر تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دے۔ یہ معاملہ…

ای پی ایف او قواعد میں تبدیلی پر اپوزیشن برہم، تنخواہ دار طبقے کےلئے سزا قراردیا

ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ (ای پی ایف او) کے نئے قواعد پر اپوزیشن جماعتوں نے بدھ کو مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو اپنی ناکام معاشی پالیسیوں…

این سی پی یو ایل نے ساورکر کی تعریف کرنے والی کتاب کا اردو ترجمہ کیا، مورخین کی حکومت پر شدید تنقید

قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان (این سی پی یو ایل) کی جانب سے ہندوتوا نظریاتی لیڈر وِنایک دامودر ساورکر کی مدح سرائی پر مبنی ایک کتاب کے اردو ترجمہ کی اشاعت نے مؤرخین اور ماہرین تعلیم کے درمیان شدید…

ہندی پر پابندی کا بل لانے کی تیار ی میں تمل ناڈو کی اسٹالن حکومت

تمل ناڈو حکومت، ریاست میں ہندی کے استعمال پر پابندی لگانے کی تیاری کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن اسمبلی اجلاس کے آخری دن، ہندی پر پابندی لگانے کیلئے بل پیش کریں گے۔ مجوزہ قانون کے تحت…

اعظم خان کا وائی زمرہ کی سیکیورٹی پر اعتراض ، کہا مجھے یقین نہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

رام پور(اتر پردیش): سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق کابینہ وزیر، اعظم خان نے وائی زمرہ کی سیکورٹی سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک حکومت کی طرف سے تحریری حکم نہیں ملتا میں سیکیورٹی…