بھٹکل کے دو محققین کوئمپو یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کے حقدار قرار، جنوبی ہند کے منتخب اردو سفرنامہ نگار اور حافظ کرناٹکی پر تحقیق کو ملی پذیرائی

شیموگہ (فکروخبر نیوز) بھٹکل سے تعلق رکھنے والے دو محققین مولوی عبدالحفیظ خان ندوی اور عبدالفتاح باپوصاحب نے کوئمپو یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں اپنے تحقیقی مقالات کامیابی کے ساتھ پیش کیے، جنہیں پی ایچ ڈی (ڈاکٹریٹ) کی ڈگری کے…







