سابق استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل ماسٹر سیف اللہ صاحب کی وفات پر تعزیتی اجلاس

ماسٹر سیف اللہ صاحب کے انتقال پرملال پر تعزیتی نشست مؤرخہ 22 جمادی الاخری 1447ھ مطابق13 دسمبر 2025ء بروز سنیچر صبح پاؤنے بارہ بجے جامعہ اسلامیہ کی مسجد میں منعقد کی گئی جس کا آغاز شعبۂ حفظ کے استاد مولانا…









