’آئی لو محمدؐ‘ بینر معاملہ: ۴۵۰۰؍ سے زائد مسلمانوں کے خلاف مقدمہ ، ۲۶۵؍ گرفتار: اے پی سی آر

’ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس‘ (اے پی سی آر) کی ایک فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کے مطابق، ۷ اکتوبر تک ہندوستان کے ۲۳ شہروں میں ”عید میلاد النبی“ کے جلوسوں کے دوران ”آئی لو محمدؐ“ کے بینرز لگانے پر…









