Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بی جے پی اتحاد میں شامل ہونے کے بعد بدعنوان افراد ‘واشنگ مشین’ سے کیسے صاف نکل سکتے ہیں؟ ایم کے اسٹالن کا سوال

چنئی: تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے ہفتہ کو الزام لگایا کہ مرکز ریاست کے خلاف پوری طرح متعصب ہے اور کئی اہم اسکیموں اور منصوبوں میں ریاست کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ اسٹالن نے…

پتور ٹریفک پولیس کے دو افسران مبینہ بدسلوکی کے الزام میں معطل، وائرل ویڈیو نے بھڑک اٹھا عوامی غم و غصہ

پٹور(فکروخبرنیوز) پتور میں دو ٹریفک پولیس افسران کو جمعہ، 17 اکتوبر کی شام ایک آٹو ڈرائیور کے ساتھ مبینہ بدسلوکی اور حملے کے بعد ڈیوٹی سے معطل کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت ہوا جب واقعے کی ویڈیو…

امرتسر سے سہرسہ جانے والی غریب رتھ ایکسپریس میں آتشزدگی، سرہند اسٹیشن پر تین ڈبے خاکستر

سرہند  : امرتسر سے سہرسہ جانے والی غریب رتھ ایکسپریس میں ہفتہ کی صبح آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں ٹرین کے تین جنرل کوچ شدید متاثر ہوئے۔ حادثہ سرہند ریلوے اسٹیشن سے تقریباً آدھے کلومیٹر فاصلے پر پیش…

انسانیت کو شرمسار کرتی بے حسی: ماں کندھوں پر بیٹی اٹھائے در در بھٹکتی رہی، مدد کے لیے کسی نے نہیں بڑھایا ہاتھ  ،

فکروخبر ڈیسک رپورٹ یہ منظر کسی بھی دل کو چیر کر رکھ دے۔ ایک ماں، اپنی بیمار بیٹی کو کندھوں پر اٹھائے، مدد کے لیے در در بھٹک رہی ہے ، مگر نہ کوئی ہاتھ بڑھاتا ہے، نہ کوئی سہارا…

ساحلی کرناٹک میں سڑکوں کی خستہ حالی پر عوامی مفاد عرضی

ہائی کورٹ نے نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کو شاہراہوں کی مرمت اور حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت دی بنگلورو، 18 اکتوبر 2025: کرناٹک ہائی کورٹ نے نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا (NHAI) اور دیگر متعلقہ محکموں کو ہدایت دی…

ڈھاکہ ایئرپورٹ میں خوفناک آگ ، پروازیں عارضی طور پر معطل

ڈھاکہ (فکروخبرنیوز) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں واقع حضرت شاہ جلال بین الاقوامی ہوائی اڈے کے کارگو ایریا میں ہفتہ کی سہ پہر اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد ایئرپورٹ حکام نے تمام پروازوں کو احتیاطی طور…

بھٹکل کی قریبی علاقے شیرور میں سڑک حادثہ، رکشہ ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق

شیرور (فکرو خبر نیوز) شیرور پیٹے کے قریب آج ایک دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں لاری تیز رفتاری کے دوران ایک رکشے سے ٹکراگئی۔ اس حادثہ میں رکشہ ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔جاں بحق ہونے والے…

بنگلورو: وزیر پرینک کھرگے کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا شخص مہاراشٹر سے گرفتار

بنگلورو : دیہی ترقی و پنچایت راج کے وزیر پرینک کھرگے کو جان سے مارنے کی مبینہ دھمکی دینے والے شخص کو پولیس نے مہاراشٹر سے گرفتار کرلیا۔ بنگلورو پولیس نے یہ کارروائی مہاراشٹر پولیس کے تعاون سے انجام دی۔…

بہار ایس ائی آر : الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری پوری کرے گا ، سماعت 4 نومبر تک ملتوی

“الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری پوری کرے گا، ہمیں اس پر کوئی شبہ نہیں” — عدالت عظمیٰنئی دہلی، 16 اکتوبر — سپریم کورٹ نے جمعرات کو بہار میں الیکشن کمیشن آف انڈیا (ECI) کے “اسپیشل انٹینسیو ریویژن” (SIR) یعنی ووٹر…