Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بہار انتخابات : ٹکٹ نہ ملنے پرآرجے ڈی لیڈر کپڑے پھاڑ کر رونے لگے

پٹنہ: بہار انتخابات کے لیے امیدواروں کے اعلان کے بعد لیڈروں میں غصہ دیکھا جا رہا ہے۔ اسی دوران رابڑی دیوی کی رہائش گاہ پر ہائی وولٹیج ڈرامہ اس وقت سامنے آیا جب مدھوبن حلقہ سے آر جے ڈی کے سابق…

علی پبلک اسکول و پی یو کالج میں طالب علم محمد محتشم کے انتقال پر تعزیتی اجلاس

بھٹکل (فکر و خبر): گزشتہ دنوں سڑک حادثہ میں انتقال کرجانے والے علی پبلک پری یونیورسٹی کالج کے ہونہار طالب علم محمد محتشم کے انتقال پر علی پبلک اسکول (لڑکوں کی عمارت) واقع رشادی ہال میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔…

چاندی کی قیمتوں میں 6 فیصد کی کمی ، سونا دیوالی 2026تک دیڑھ لاکھ روپئے تک پہونچنے کا امکان

نئی دہلی: بین الاقوامی بازار میں جمعہ کو چاندی کی قیمتوں میں 6 فیصد کی کمی ہوئی، جو گزشتہ چھ ماہ کی سب سے بڑی گراوٹ ہے۔ ایک دن کے اتار چڑھاؤ کے بعد، چاندی قدرے بحال ہوئی لیکن آخر کار…

اویسی کا عمر عبداللہ پر طنز: “سب کچھ لٹا کر ہوش میں آئے تو کیا کیا!

 جموں و کشمیر میں پبلک سیفٹی اینڈ سیکورٹی ایکٹ (پی ایس اے) سے متعلق وزیر اعلیٰ عمرعبد اللہ کے بیان پرآل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے طنز کرتے ہوئے کہا…

ویڈیو : ہمیں نمک حراموں کا ووٹ نہیں چاہئے : بی جے پی رہنما کی مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی

انتخابات سے قبل بی جے پی رہنماوں کے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنے والے اشتعال انگیز بیاناتبہار اسمبلی انتخابات کے آغاز سے پہلے بی جے پی کے رہنماوں کی جانب سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنے والی بیان…

کرناٹک حکومت کی سرکاری املاک کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد ، آر ایس ایس کے جلوس کی اجازت مسترد

بنگلور (فکروخبرنیوز) کرناٹک حکومت نے ہفتہ 18 اکتوبر کو ایک اہم حکم نامہ (جی او) جاری کرتے ہوئے ۔ سرکاری املاک  جن میں سڑکیں، پارک، کھیل کے میدان اور دیگر عوامی مقامات شامل ہیں ۔ کے غیر مجاز استعمال پر…

تہوار کے موسم میں سہولت کے لیے یشونت پور تا مڈگاؤں خصوصی ٹرین کا اعلان ، بھٹکل میں بھی ہوگا اسٹاپ

منگلورو : تہوار کے موقع پر بڑھتی ہوئی سفری مانگ کو مدنظر رکھتے ہوئے کونکن ریلوے نے یشونت پور اور مڈگاؤں کے درمیان خصوصی ایکسپریس ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین نمبر 06267 یشونت پور…

آر ایس ایس نے سرکاری تنظیم کے طور پر رجسٹر کیوں نہیں کیا؟ منجوناتھ بھنڈاری آر ایس ایس برس پڑے

منگلورو(فکروخبرنیوز) قانون ساز کونسل کے رکن منجوناتھ بھنڈاری نے آر ایس ایس پر کئی طرح طرح کے سوال داغتے ہوئے کہا کہ بی جے پی لیڈر صرف دو چیزیں جانتے ہیں- پاکستان اور مسلمان۔ اس کے علاوہ وہ کچھ نہیں…

بھٹکل میں شدید گرمی کے بعد کڑک اور گرج : بارش کے بعد موسم خوشگوار

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل میں گزشتہ تین سے چار دنوں تک جاری شدید اور پریشان کن گرمی کے بعد آج شہر میں بارش کے ساتھ کڑک اور گرج کے مناظر دیکھنے کو ملے۔ اس بارش نے درجہ حرارت میں کمی کی اور…

نسک پلیٹ فارم کے ذریعے آبِ زم زم کی چھوٹی بوتلیں حاصل کرنے کی سہولت کا آغاز

سعودی عرب میں نسک پلیٹ فارم کے ذریعے پہلی بار آبِ زم زم کی چھوٹی بوتلیں حاصل کرنے کی سہولت کا آغاز کردیا گیا ہے، وزیر حج وعمرہ ڈاکٹرتوفیق الربیعہ نے ’زم زم من نسک‘ سروس کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔…