Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

خوشحال معاشرہ, باشعور والدین کا آئینہ

 فیملی فرسٹ گائیڈنس سینٹر کا دو روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر، مفتی اشفاق قاضی کا باشعور والدین پر اہم خطاب، ممبئی کے معروف صحافیوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا ممبئی  (پریس ریلیز) فیملی فرسٹ گائیڈنس سینٹر اور انجمن اسلام کے…

فلسطینی امدادی ادارے اونروا کے حق میں عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ، اسرائیلی پابندی کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قراردیا

دی ہیگ (22 اکتوبر 2025) — عالمی عدالتِ انصاف (ICJ) نے بدھ کے روز اپنے ایک تاریخی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے اقوامِ متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے (UNRWA) پر پابندی اور غزہ…

وقف ترمیمی قانون کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا رام لیلا میدان دہلی میں اجلاسِ عام کا اعلان

نئی دہلی : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ 16؍ نومبر 2025 کو دہلی کے رام لیلا میدان میں وقف ترمیمی قانون کے خلاف ایک عوامی اجلاس منعقد کر رہا ہے،جس سے تمام دینی و ملی رہنما، سیاسی پارٹیوں کے…

کیرالہ میں صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو بڑے حادثے سے بال بال بچ گئیں ، ہیلی کاپٹر نرم کنکریٹ میں دھنس گیا

ترواننت پورم :  کیرالہ کے پتھنم تیتا ضلع میں صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کی سکیورٹی میں ایک سنگین لاپرواہی سامنے آئی ہے۔ بدھ کے روز صدر کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر سبریمالا کے پرمدم اسٹیڈیم کے ہیلی پیڈ پر…

تہواروں کے موسم میں ریلوے اسٹیشنوں پر بھیڑ کا عالم ، بہار اور یوپی جانے والی ٹرینوں میں افراتفری — کانگریس نے مودی حکومت کو ٹہرایا ذمہ دار

نئی دہلی:  تہواروں کے موسم میں ملک کے مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر بے پناہ بھیڑ دیکھنے کو مل رہی ہے، خاص طور پر بہار اور اترپردیش جانے والی ٹرینوں میں بدنظمی اور افراتفری کا عالم ہے۔ متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا…

میرٹھ میں طالب علم رہنما کی غنڈہ گردی کی ویڈیو وائرل، پولیس کی خاموشی پر عوام میں غم و غصہ

میرٹھ (فکروخبر نیوز) اترپردیش کے شہر میرٹھ میں ایک طالب علم رہنما کی جانب سے ایک شخص کو سرعام بے عزت کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوامی غم و غصہ پھوٹ پڑا ہے۔ حیرت انگیز طور پر ویڈیو…

یوگنڈا میں خوفناک سڑک حادثہ، دو بسوں میں تصادم سے کم از کم 46 افراد ہلاک

کمپالا (ایجنسیز / فکروخبر نیوز) مغربی یوگنڈا میں بدھ کی صبح پیش آنے والے ایک خوفناک سڑک حادثے میں کم از کم 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ ملک کی حالیہ تاریخ کے بدترین…

کناڈا کے وزیر اعظم کے بیان سے مچی کھلبلی : نیتن یاہو کناڈا آتے تو انہیں گرفتار کیا جائے گا

کناڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کناڈا آتے ہیں تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔ یہ فیصلہ انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) کی جانب سے جاری…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں ’’مرشد الامت حضرت مولانا سید محمد رابع حسنیؒ کی حیات و خدمات پردوروزہ سیمینار‘‘ کا آغاز ، اللجنۃ العربیہ کی جانب سے طلبہ کےعلمی و فکری مقالات پیش

بھٹکل (فکروخبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں طلبہ کی تنظیم اللجنۃ العربیہ کی جانب سے مرشد الامت حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی حیات و خدمات پر مشتمل دو روزہ سیمینار کا آغاز آج صبح…

بھٹکل میں دسویں جماعت کے طلبہ کے لیے “INF لانچ پیڈ 2025” کیرئیر و لیڈرشپ پروگرام کا انعقاد 23 اکتوبر کو

 معروف ماہرین تعلیم و رہنماؤں کے خصوصی سیشنز، کثیر تعداد میں طلبہ سے شرکت کی درخواست بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل میں انڈین نوائط فورم (INF) کی جانب سے دسویں جماعت کے طلبہ کے لیے ایک روزہ “کیرئیر اینڈ لیڈرشپ کیمپ”…