Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

گریپ 3 نافذ لیکن آلودگی بے قابو، دہلی کا اے کیو آئی خطرناک زون میں

فضائی آلودگی نے قومی راجدھانی دہلی کو پوری طرح اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ یہاں آلودگی سے بچنے کے فی الحال کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں کیونکہ گریپ 3 کا نفاذ بھی بے اثر ثابت ہو رہا ہے۔ نومبر میں بڑھتی ہوئی سردی…

بھوٹان سے لوٹے وزیراعظم مودی ، لال قلعہ دھماکہ متاثرین سے ملاقات کے لئے پہونچے اسپتال

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو بھوٹان سے واپسی پر سیدھے لوک نائک جئے پرکاش نارائن اسپتال پہنچے، جہاں انہوں نے لال قلعہ دھماکہ کے زخمیوں سے ملاقات کی۔ پی ایم مودی بھوٹان کے اپنے دو روزہ دورے کے بعد دوپہر میں قومی دارالحکومت پہنچے۔ ہسپتال میں انہوں نے زخمیوں…

مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل میں گریجویٹس ووٹر رجسٹریشن کے خصوصی انتظامات،اہل گریجویٹس سے بروقت رجسٹریشن کی گزارش

مجلسِ اصلاح و تنظیم بھٹکل نے اطلاع دی ہے کہ Karnataka West Graduates’ Constituency کے انتخابات کے لیے رجسٹریشن کا عمل باضابطہ طور پر شروع ہو چکا ہے۔انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند گریجویٹس کے لیے فارم جمع کرانے کی…

بھٹکل میں مولانا ابوالکلام آزاد کی یومِ پیدائش پر قومی یومِ تعلیم کا اہتمام

بھٹکل (11 نومبر): مولانا ابوالکلام آزاد کی یومِ پیدائش کے موقع پر، آج مولانا آزاد پبلک اسکول بھٹکل میں ان کی علمی و قومی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے قومی یومِ تعلیم نہایت عقیدت و احترام سے منایا…

نیو شمس اسکول میں سائنس و ٹیلنٹ فیئر2025 Shamspire کا کامیاب انعقاد،طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ

بھٹکل، 11 نومبر (فکروخبرنیوز) نیو شمس اسکول میں منگل کے روز سالانہ سائنس و ٹیلنٹ فیئر “شمسپئر 2025” (Shamspire 2025) نہایت کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔“Inspire Ideas, Ignite Minds” کے عنوان سے منعقدہ اس فیئر میں طلبہ نے جدید سائنسی…

دبئی میں بھٹکل و اطراف کے نمائندوں کی وزیریو ٹی قادر سے ملاقات, عوامی مسائل، شاہراہ کی خستہ حالی اور صحت سہولتوں پر گفتگو،یادداشت بھی پیش!

دبئی (فکروخبر نیوز) خلیجی ممالک میں مقیم بھٹکل، مرڈیشور، منکی، ہوناور اور اطراف کے سرکردہ سماجی نمائندوں نے گزشتہ دنوں دبئی میں کرناٹک کے وزیر اور اسمبلی اسپیکر یو ٹی قادر سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں وفد نے خطے…

بہار اسمبلی انتخابات 2025: ایگزٹ پولز نے دیا حیران کن اشارہ — کیا این ڈی اے دوبارہ اقتدار میں؟

بہار (Bihar) اسمبلی انتخابات 2025 کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ اختتام پذیر ہوچکی ہے، جس میں ریاست کے 3 کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ ووٹرز نے 1,302 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کیا، جن میں وزیر اعلی نتیش…

سیکولرازم کاغذ پر نہیں حقیقت میں دکھائی دینا چاہئے

۱۳ مئی ۲۰۲۳ کو اکولہ شہر میں پیش آئے فرقہ وارانہ فسادات میں کئی افراد زخمی ہوئے اور املاک کو نقصان پہنچا۔ زخمی محمد افضل محمد شریف نے معاملے کی شفاف تحقیق کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔۱۱…

“دہلی دھماکوں کے مجرموں کو بخشا نہیں جائے گا” بھوٹان سے وزیراعظم مودی نے جاری کیا بیان

وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو بھوٹان کے شہر تھمپو میں کہا کہ دہلی میں پیش آنے والے بم دھماکوں میں ملوث افراد کو کسی بھی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقاتی ایجنسیاں اس…