Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

کانگریس نے سدارامیا کی آخری تاریخ کردی مقرر ، دیوالی تک گرجائے گی حکومت : سی ٹی روی

ہبلی: قانون ساز کونسل کے رکن سی ٹی روی نے دیوالی تک سدارامیا کی زیرقیادت حکومت کے گرنے کی بات کہی کی۔ ہبلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے روی نے حکومت کو ٹک ٹک ٹائم بم سے تشبیہ…

کرناٹک ہائی کورٹ نے موڈا معاملہ میں سماعت 12 ستمبر تک کے لیے ملتوی کردی

بنگلورو: میسوراربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (MUDA) کیس میں گورنر تھاورچند کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی وزیر اعلیٰ کی درخواست پر سماعت کرناٹک ہائی کورٹ نے 12 ستمبر تک کے لیے ملتوی کردی ہے۔ جج نے کہا کہ 12 ستمبر…

سعودی عرب کے ان علاقوں میں میں پیر سے جمعے تک گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں پیر سے جمعے تک گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے…

چراغ بند کرو! نبی ﷺ کا حکم، جانیے روشنی میں سونے کے نقصانات کے بارے میں یہ نئی تحقیق

لوزان: 9/ستمبر/2024ء(فکروخبر/ذرائع)ایک نئی تحقیق میں پایا گیا ہے کہ رات کے وقت زیادہ روشنی متاثرہ شخص میں الزائمر کا خطرہ بڑھا سکتی ہے۔ محققین کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جو لوگ رات کے وقت زیادہ روشنی والے علاقوں میں…

ریسیڈنس پرمٹ رینیو نہ ہونے سے پریشان ہے متنازعہ مصنفہ تسلیمہ نسرین

tasleema nasreen

2011 سے مسلسل ہندوستان میں قیام پذیر بنگلہ دیش کی متنازعہ مصنفہ تسلیمہ نسرین کا ریسیڈنس  پرمٹ 27 جولائی کو ہی ختم ہو گیا ہے لیکن ابھی تک حکومت ہند نے اسے رینیو نہیں کیا ہے۔ بنگلہ دیش کی جلاوطن…

بلڈوزر کارروائی پر سپریم کورٹ سخت کہا ، جرم ثابت ہونے پر بھی کسی کا گھر نہیں گرایا جا سکتا

نئی دہلی،02 ستمبر :۔ بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں بڑے پیمانے پر مسلمانوں کے گھروں کو چن چن کر بلڈوزر چلائے جانے کا معاملہ آج سپریم کورٹ میں پہنچا ۔جہاں سپریم کورٹ نےبی جے پی کی اس…

کرناٹک :حکومت نے بی جے پی کے ذریعہ ختم کئے گئے اقلیتی اسکالرشپاسکیم کو بحال کر دیا

نئی دہلی ،02 ستمبر : کرناٹک حکومت نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے اقلیتی طلبا کے لئے بڑی راحت کا اعلان کیا ہے ۔بی جے پی حکومت کے ذریعہ اقلیتوں کو فراہم کی جانب والی اسکالر شپ ختم  کر دیا…

تخلیق انسانی کا مقصد

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی  نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ  ہر انسان اپنی ضروریات کے اعتبار سے تگ ودو میں لگا ہوا ہے، اسلام میں چوں کہ رہبانیت نہیں ہے اس لیے جائز حدود وقیود میں کی…