کرناٹک : شری رنگا پٹن جامع مسجد میں مدرسہ چلائے جانے پرمرکزی حکومت کو اعتراض

کرناٹک کی مشہور شری رنگا پٹن جامع مسجد میں جاری مدرسہ کو لے کر تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔ ایک مفاد عامہ عرضی کرناٹک ہائی کورٹ میں داخل کی گئی ہے جس میں اس تاریخی جامع مسجد کو محفوظ یادگار…









