یوپی :متنازع پوسٹ کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلم نوجوانوں کی ہی گرفتاریاں
مظفرنگر: ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے قصبہ بوڑھانہ میں اقلیتوں سے متعلق متنازع پوسٹ کے خلاف گذشتہ سنیچر کی رات ہوئے احتجاج پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے مظاہرے میں شرکت…








