Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

آسٹریلوی حکومت کو سوشیل میڈیا پر کنٹرول کرنے کے لیے قانون سازی کی کیوں پیش آئی ضرورت؟؟

سوشیل میڈیا کنٹرول کرنے کے لیے آسٹریلوی حکومت قانون سازی کررہے ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اپوزیشن نے بھی حکومت کے اس فیصلہ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ مطابق آسٹریلوی حکومت کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا کے…

کیوں لگی برازیل میں ایکس پر پابندی ، جانیے عوام کا ردِّ عمل

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر پابندی لگانے کے جج الیگزینڈر ڈی موریس کے فیصلے کے خلاف برازیل میں ہزاروں لوگوں نے مظاہرہ کیا۔ قابل ذکر ہے کہ 30 اگست کو برازیل کی سپریم فیڈرل کورٹ کے جج الیگزینڈر ڈی…

بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے 19 ستمبر کو منعقد ہورہا ہے عظیم الشان نعتیہ مقابلہ

بھٹکل 10؍ستمبر 2024 (فکروخبرنیوز) بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے ربیع الأول کی مناسبت سے بھٹکل کے 25 اسپورٹس سینٹروں کے مابین عظیم الشأن نعتیہ مقابلہ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جس کی اطلاع تعلیمی کمیٹی کے کنوینر جناب…

وقف ترمیمی بل 2024 کا واحد مقصد مسلمانوں کی اوقافی املاک کو چھیننا ہے: اسدالدین اویسی

اورنگ آباد : وقف ترمیمی بل 2024 کو لیکر ملک بھر کے مسلمانوں کی جانب سے تشویش پائی جاتی ہے اور اس بل کے خلاف مسلم علمائے کرام، دانشوران ملت و مسلم سیاستدانوں کی جانب سے مسلسل بیانات سامنے آرہے…

وی ایچ پی کی میٹنگ میں 30 سابق ججوں کی شرکت

نئی دہلی: سپریم کورٹ اور کئی ہائی کورٹ کے تقریباً 30 سابق ججوں نے اتوار (8 ستمبر) کو وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے قانونی سیل (ودھی پرکوشٹھ)کے زیر اہتمام منعقد میٹنگ میں شرکت کی۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق،…

جائے حادثہ پر ہوشمندی کا ثبوت دینے والی ساتویں جماعت کی طالبہ ویبھاوی ، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے بھی اقدام کی سراہنا کی

منگلورو: ساتویں جماعت کی طالبہ ویبھاوی کے بروقت اقدامات اور ہوشمندی کی وجہ سے اپنی ماں کی جائے حادثہ پر مدد کرنے اور بروقت انہیں اسپتال پہنچانے کی خبر وائرل ہوگئی ہے جس کے بعد وزیراعلیٰ سدارامیا نے بھی اس…

تعلیمات نبوی پر عمل کرکے گستاخان رسالت کو جواب دیاجائے

اطاعت کے بغیر ایمان و محبت کا دعویٰ کھوکھلا ہے ڈاکٹر سراج الدین ندوی اس وقت ہندوستان میں نبی اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کے واقعات سرخیوں میں ہیں۔گستاخی کے یہ واقعات اکثر و بیشتر جان بوجھ کر انجام…