Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

اسرائیل کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بے دخل کیا جائے : فلسطین

نیویارک:(فکروخبر/ذرائع) اقوام متحدہ میں عرب ممالک کے سفیروں کا سیکرٹری جنرل کے ساتھ بند کمرے میں اجلاس ہوا جس کے بعد فلسطین نے اسرائیل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ…

اسرائیل کا غزہ پر حملے جاری، 30سے زائد افراد ہلاک

غزہ:(فکروخبر/ذرائع) اسرائیل کے شمالی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اندھا دھند بمباری کی۔ اسرائیلی حملے میں خواتین اور…

بھٹکل : تین سال میں مکمل ہونے والا نیشنل ہائے وے کا توسیعی کام گیارہویں سال میں داخل ، سخت احتجاج کی تیاری

بھٹکل : تین سال میں مکمل کیا جانے والا اہم شاہراہ توسیعی مرحلہ کا کام گیارہویں سال میں داخل ہونے کے باوجود اب تک مکمل نہیں ہوسکا ہے۔ ضلع اترکنڑا کے کسی بھی تعلقہ میں مکمل کام نہیں ہوا ہے…

لبیک نوائط کے نوجوانوں کا دو روزہ دعوتی وتربیتی دورہ

رپورٹ : مفاز ائیکیری الحمد اللہ 6/اکتوبر 2024ء بروز اتوار لبیک یوتھ کا 10 افراد پر مشتمل ایک قافلہ صبح سویرے دھارواڑ، ھبلی، گدگ اور اطراف گدگ کے لیے بذریعہ ٹراولر نکلا۔ سب سے پہلے اجتماعی دعا پڑھائی گئی، اور…

پہلی بار جاپان میں 50 سالہ جوہری پاور پلانٹ کو جاری رکھنے کی اجازت

جاپان میں پہلی بار، تقریباً 50 سال سے فعال جوہری پاور پلانٹ کا کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق ‘ٹکاہاما نیوکلیئر پاور پلانٹ’ نومبر 1974 سے فعال ہے اوراگلے ماہ اپنی خدمات کے 50…

غزہ پر بمبار ی میں حماس سربراہ یحیی سنوار شہید کردئے گئے ، اسرائیلی فوج کادعوی ،

حماس سربراہ یحیٰی سنوار اسرائیلی فضائی حملہ میں شہید ہوگئے ہیں ، ایسا دعوی اسرائیلی فوج کی جانب سے کیا جارہا ہے ، حماس کی طرف سے کوئی سرکاری تصدیق نہیں ہوئی۔ اسرائیلی فوج کے سینیئر اہلکارکا کہنا ہے کہ غزہ…

  ہریانہ کی 20 اسمبلی سیٹوں پر ای وی ایم  میں گڑبڑی کا معاملہ پہنچا سپریم کورٹ

حالیہ ہریانہ اسمبلی انتخابات کا نتیجہ آ چکا ہے اور بی جے پی مکمل اکثریت کے ساتھ پھر سے حکومت بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔آج نائب سنگھ سینی پھر سے وزیر اعلیٰ کا حلف لینے والے ہیں ۔ دریں…

آسام کے پناہ گزینوں کے لیے شہریت قانون 6A برقرار، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

نئی دہلی: چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چور کی زیر سربراہی سپریم کورٹ کی پانچ رکنی بینچ نے جمعرات کو شہریت ایکٹ 1955 کی دفعہ 6A کو آئینی قرار دے دیا۔ اس دفعہ کے مطابق 1966 اور 1971 کے…

لکھنؤ: اسکول میں ۱۲ سالہ مسلم طالب علم کو بری طرح زدو کوب کیا گیا

ایک۱۲ سالہ مسلمان طالب علم فرقان کو لکھنؤ کے فریدی پور میں واقع گرین وے پبلک اسکول میں نوراتری ڈنڈیا کی تقریبات کے دوران جان بوجھ کرحملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ کچھ طلباء نے فرقان کو مبینہ طور پر اس…