Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

جب تک ہندوستان میں بی جے پی ہے مسلمانوں کو ریزرویشن نہیں ملےگا:امت شاہ

جھارکھنڈ اور مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں ۔جیسے جیسے ووٹنگ کی تاریخ قریب آ رہی ہے سیاسی پارٹیوں کی جانب سے سیاسی ریلیوں اور اجلاسوں کا بھی دور زور پکڑ رہا ہے۔ اپنے اپنے ایجنڈوں کے تحت سیاسی…

اتر پردیش :باندہ میں نو تعمیر مسجد کے خلاف ہندوتو گروپوں کا احتجاج

اتر پردیش کے باندہ میں ایک  نوتعمیر  مسجد کیخلاف ہندوتو گروپوں ن مورچہ کھول دیاہے۔بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد کے کارکنان نے مسجد کے پاس پہنچ کر ہنگامہ کیا اور مذہبی نعرے بازی کرتےہوئے مسجد کو منہدم کرنے کا…

کانگریس کے سینئر لیڈر چودھری متین احمد عام آدمی پارٹی میں شامل

دہلی اسمبلی انتخابات سے پہلے کانگریس پارٹی کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور پانچ بار کے ایم ایل اے متین احمد اتوار کو عام آدمی پارٹی میں شامل ہو گئے۔ اس دوران پارٹی کے…

بلڈوزر ناانصافی : شہریوں کی املاک کو تباہ کرنے کی دھمکی دے کر ان کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا

نئی دہلی: ‘بلڈوزر جسٹس’ کے معاملے پر چھ نومبر کو سنایا گیا فیصلہ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔ فیصلے کے تفصیلات سے کئی اہم باتیں سامنے آئی ہیں۔ اس میں عدالت نے جہاں سرکاری…

کرناٹک : کالج میں کشمیری طلباء کے داڑھی رکھنے پر تنازعہ

ہاسن،کرناٹک: کرناٹک کے ایک سرکاری نرسنگ کالج میں زیر تعلیم جموں و کشمیر کے طلباء کو لمبی داڑھی رکھنے پر پریشان کئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ تاہم کالج انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ تنازعہ کو خوش اسلوبی سے حل…

زنجبار میں

محمد سمعان خلیفہ ندوی استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل جوہانسبرگ سے تقریباً تین گھنٹے کی مسافت طے کرکے ہم زنجبار کے جزیرے پر اترے، ہمارے لیے اس بار زنجبار نامانوس نہیں تھا، اس لیے کہ گزشتہ سال فروری کے اواخر میں…

مولانا سمعان ندوی بھٹکلی کی کتاب "رسولِ انسانیت ” کا ہندی ترجمہ، ناظم ندوۃالعلماء کے دستِ مبارک سے عمل میں آیا اجرا

مولانا سمعان خلیفہ ندوی بھٹکلی کی کتاب ’’رسولِ انسانیت‘‘ کا ہندی ترجمہ ’’ مانوتا کے رسول‘‘ کے نام سے شائع ہوچکا ہے۔ جس کا اجرا ناظم ندوۃ العلماء لکھنو حضرت مولانا بلال عبدالحی حسنی ندوی کے دستِ مبارک سے رائے…

بھٹکل : کوسموس اسپورٹس سینٹرکی جانب سے صاف پینے کا پانی کی فراہمی کےلیے واٹر فلٹرسسٹم کا افتتاح

کوسموس اسپورٹس سنٹر نے علاقہ کے لوگوں کے لیے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ اس مقصد کے تحت سنٹر نے جدید آر او واٹر فلٹریشن سسٹم نصب کیا ہے جس کے ذریعے…

افغانستان: خواتین کی بات چیت پر پابندی کی خبروں کی تردید

(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کی وزارتِ اخلاقیات نے اُن میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ طالبان انتظامیہ نے خواتین کے آپس میں بات کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق…