Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

سوشل میڈیا کے دور میں صحافت کے سامنے چیلنجز بڑھ گئے ہیں : ڈاکٹر سمیر کمار ورما

باوقار سندیپ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سمیر کمار ورما نے میڈیا کو سماجی تبدیلی کا بردار قرار دیتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کے آنے سے صحافت کے سامنے چیلنجز ضرور بڑھے ہیں لیکن اس کی مطابقت برقرار ہے۔…

بامبے ہائی کورٹ نے بدلا پور انکاؤنٹر معاملے میں 5 پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا دیا حکم

مہاراشٹر کے بدلاپور میں 23 ستمبر 2024 کو پیش آئے ایک انکاؤنٹر معاملے میں سماعت کرتے ہوئے بامبے ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے ملزم اکشے شندے کی حراست میں موت کے لیے 5 پولیس افسران کو…

بھٹکل میں مفت بلڈ گروپ ٹیسٹ اور خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن (BMYF) نے میڈی لیب، بھٹکل، اور انڈین ریڈ کراس سوسائٹی، کنداپور کے اشتراک سے وائی ایم ایس اے بلڈنگ تعلقہ میں ایک مفت بلڈ گروپ ٹیسٹنگ اور خون عطیہ کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا۔…

کرناٹک : بس حادثہ میں جاں بحق ہونے والی لڑکی کے اہلِ خانہ کو بی ایم ٹی سی بطورِ معاوضہ 35 لاکھ سے زائد رقم ادا کرے گی

بنگلورو: کرناٹک ہائی کورٹ نے بنگلور میٹرو پولیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن (بی ایم ٹی سی) کو ہدایت دی ہے کہ وہ انجینئرنگ کے ایک طالب علم کے خاندان کو 2015 میں بس حادثے میں جاں بحق ہونے پر 35,53,400 روپے معاوضے…

بالاخر طئے ہوئی کسان مظاہرین اور مرکز کے درمیان ہوگی میٹنگ ، میٹنگ کب اور کہاں ہوگی؟؟

مرکزی حکومت 14 فروری کو چنڈی گڑھ میں پنجاب کے مظاہرین کسانوں کے ساتھ میٹنگ کرے گی جس میں ان کے مختلف مطالبات کو لے کر بات چیت ہوگی۔ مرکزی حکومت کے سینئر افسر نے یہ جانکاری دی۔ مظاہرین کسان…

کے ایس آر ٹی سی منگلور اور اڈپی کے درمیان جلد الیکٹرک اے سی بسیں  شروع کرے گا

منگلورو: کارکلا- موڈبیدری- منگلورو روٹ کے  بعد کے ایس آر ٹی سی منگلورو اور اُڈپی کے درمیان 10 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ کے ایس آر ٹی سی منگلورو کے ڈویژنل کنٹرولر راجیش شیٹی نے کہا…

غزہ جنگ بندی:مصر سے امدادی سامان کے بیسیوں ٹرک غزہ میں داخل،کئی سو ٹرک عبور کرنے کے منتظر

(فکروخبر/ذرائع)غزہ میں جنگ بندی کے فیصلے کے نفاذ کے بعد مصر سے امدادی سامان کے بیسیوں ٹرک غزہ میں داخل ہو رہے ہیں۔سبق ویب سائٹ کے مطابق کرم أبو سالم کراسنگ سے اب تک 95 ٹریک غزہ کے لیے عبور…

غزہ جنگ بندی کا آغاز : حماس نے رہائی کیلیے اسرائیلی یرغمالیوں کی فہرست دیدی

(فکروخبر/ذرائع)حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل کرتے ہوئے 3 خواتین اسرائیلی یرغمالیوں کے نام جاری کردیئے جنھیں آج کسی وقت رہا کیا جائے گا۔عالمی رساں ادارے کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدے پر آج سے عمل درآمد ہونا…

چین: آبادی میں گذشتہ تین برسوں سے مسلسل کمی آئی ہے

(فکروخبر/ذرائع)چین کی آبادی میں گذشتہ تین برسوں سے مسلسل کمی دیکھنے میں آئی ہے۔امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق جمعے کو چین کی حکومت نے کہا کہ اسے آبادی کے تناسب میں تبدیلی کی وجہ سے متعدد چیلنجز…