دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی کا مولانامحمود مدنی کے انٹرویو سے لاتعلقی اور عدم اتفاق کا اظہار

انقلاب ملت ا سلامیہ ہند کے باوقار ادارے دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے مولانا محمودمدنی کے سوشانت سنہا کو دئیے گئے انٹرویو سے اپنی لا تعلقی اور ان کے بیانات سے عدم اتفاق کا اظہار کیا ہے۔…






