بنگلورو : لاپرواہی کی وجہ سے گذشتہ چار سالوں میں 700 سے زائد اموات : رپورٹ

بنگلورو(فکروخبرنیوز) بنگلورو میں 2020 سے لاپرواہی کی وجہ سے 707 اموات درج ہوئیں ہیں۔ پھر بھی ان میں سے صرف دو کیسوں میں سزا سنائی گئی ہے جس پر متأثرین میں سخت تشویش پائی جارہی ہے۔ وارتا بھارتی نے دکن…








