ہندوستان میں گرمی کا ۱۲۴ سالہ ریکارڈ ٹوٹا

ہندوستانی محکمہ موسمیات نے جمعہ کو بتایاکہ گذشتہ مہینہ ہندوستان کا ۱۹۰۱ءکے بعد سے گرم ترین فروری تھا۔ محکمہ موسمیات نے ۱۹۰۱ء سے ہی موسمیات کا ریکارڈ رکھنا شروع کیا تھا۔ہندوستانی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اس مہینے میں اوسط…







