Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کا تہلکہ خیز دعویٰ: بی جے پی نے 50 ایم ایل ایز کو 50 کروڑ کی رشوت کی پیشکش کی

  میسور : کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بدھ کے روز الزام عائد کیا کہ اپوزیشن پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ان کی حکومت کو گرانے کے لیے کانگریس کے 50 ایم ایل ایز کو 50…

عدالت کا فیصلہ انصاف کا خون کرنے والوں کے لیے درس عبرت: مولانا محمود اسعد مدنی

سرکار اور پولس انتظامیہ عدالت بننے سے باز رہے۔ ملوث افسران جوابدہ ہوں گے اور ان سے مکان کا معاوضہ بھی لیا جائے گا۔ بلڈوزر کارروائی پر سپریم کو رٹ کا فیصلہمقدمے کے اولین عرضی گزار جمعیۃ علماء ہند کے…

مہاراشٹرا میں انتخابی مہم کو پوری طرح فرقہ وارانہ کرنے کی کوشش ، جانئے یوگی نے کیا کیا کہا

مہاراشٹر میں بی جےپی کی  انتخابی مہم کو پوری طرح فرقہ وارانہ رنگ دینے کیلئے منگل کو یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی انٹری ہوگئی۔ انہوں نے  حیدرآباد کی رضاکار تحریک کا حوالہ دیکر جہاں کانگریس کے سربراہ ملکارجن…

’’اعظم خان کو جھوٹے مقدمات میں پھنسایا گیا ہے‘‘

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے منگل کو پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کی اہلیہ ڈاکٹر تنزین فاطمہ اور انکے اہل خانہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں  نے کہا کہ’’سماجوادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان پر جھوٹے…

’امید ہے کہ اب بلڈوزر کارروائی پر لگام لگے گی‘ سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے پر ارشد مدنی کا ردعمل

نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا نے آج ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے بلڈوزر کارروائیوں کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ حکومتیں کسی فرد کے گھر کو صرف اس بنا پر نہیں گرا سکتیں کہ…

بلڈزور ناانصافی : بلڈوزر کارروائی پر سپریم کورٹ نے سنایا تاریخی فیصلہ,حکومتوں اور افسران کوبھی کیا متنبہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج ’بلڈوزر کارروائیوں‘ کے حوالے سے ایک تاریخی فیصلہ سنایا، جس میں اس بات کا اعلان کیا گیا کہ ریاستی حکومتیں کسی بھی فرد کی جائیداد کو محض الزام کی بنیاد پر تباہ نہیں کر…

دبئی میں سیاحت کا نیا ریکارڈ، 9 ماہ میں 13.29 ملین سیاحوں کی آمد

(فکروخبر/ذرائع)دبئی میں محکمہ اقتصادیات و سیاحت نے اپنے شعبے کی کارکردگی اور بین الاقوامی سیاحوں کی تعداد کے حوالے سے نئے اعدادوشمار جاری کیے ہیں۔الامارات الیوم کے مطابق محکمہ اقتصادیات و سیاحت نے بتایا کہ گزشتہ 9 ماہ کے دوران…

امریکا کی 30 دن کی مہلت ختم، اسرائیل غزہ میں انسانی بحران کے حل میں ناکام

(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کو غزہ میں انسانی بحرانی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے دی گئی امریکی مہلت ختم ہوگئی تاہم صیہونی ریاست کی جانب سے کوئی مثبت اقدام سامنے نہیں آیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی…