Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

غزہ میں جنگ بندی کے لیے قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع

(فکروخبر/ذرائع)حماس نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں جاری جنگ بندی کے لیے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہو گیا ہے۔ حماس کے عہدیدار طاہر النونو نے رائٹرز سے گفتگو میں بتایا…

غزہ پر اسرائیلی بمباری، 100 سے زائد فلسطینی شہید — جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں

(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں گزشتہ رات سے اب تک کم از کم 100 شہری شہید ہو چکے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان خلیل الدقران کے مطابق کئی خاندان مکمل طور پر…

چدمبرم نے ’انڈیا‘ اتحاد کو موثر بنانے پر زور دیا

 ’آپریشن سیندور‘ کا سہرا وزیراعظم مودی کے سر باندھنے کی کوشش میں بی جےپی کے لیڈر یکے بعد دیگرے ایسے بیان دے رہے ہیں جو فوج کی توہین کے مترادف ہیں۔  پہلے مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ نے ’’آپریشن…

پاکستان انسانیت کے لیےبن چکا ہے خطرہ :اسدالدین اویسی

حیدرآباد: اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اسد الدین اویسی نے ہفتہ کے روز کہا کہ پاکستان کی دہشت گردی کی سرپرستی کی طویل تاریخ ہے۔ پاکستان انسانیت کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ اویسی، جو مرکزی حکومت کے ذریعہ کئی…

 اتراکھنڈ میں مسلمانوں کیخلاف ‘نام بدلو دھرم  بتاو مہم’ سےمقامی  تاجروں میں خوف

بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں  اترا کھنڈ ایک ایسی ریاست کے طور پر ابھری ہے جہاں مسلمانوں کے خلاف نفرت اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہے ۔مسلم شناخت عمارتوں ،عبادت گاہوں ،مزارات اور مدارس کے خلاف حکومت…

بنگلورو – ساحلی علاقوں کے درمیان ٹرین خدمات جلد ہی ہوں گی متأثر، چھ اہم ٹرینیں پانچ ماہ کے لیے منسوخ

منگلورو(فکروخبرنیوز) جنوبی ہند کے اہم ریلوے روٹس پر سفر کرنے والے مسافروں کو اگلے چند مہینوں میں بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ ساؤتھ ویسٹرن ریلوے نے بنگلورو-منگلورو اور بنگلورو-کاروار کے درمیان چلنے والی چھ اہم ٹرینوں…

کرنل صوفیہ قریشی سے متعلق متنازع بیان : مدھیہ پردیش کے وزیر کے خلاف کرناٹک میں قانونی کارروائی کی تیاری

کرنل صوفیہ قریشی کے بارے میں مدھیہ پردیش کے بی جے پی وزیر وجئے شاہ کے مبینہ طور پر توہین آمیز ریمارکس پر کرناٹک حکومت نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ریاست کے وزیر داخلہ ڈاکٹر جی. پرمیشور نے اعلان…

سعودی عرب اور قطر نے شام کا 15.5 ملین ڈالر کا قرضہ ادا کر دیا؛ ورلڈ بینک نے شام کی امداد بحال کر دی

(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب اور قطر نے شام کا ورلڈ بینک کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن (IDA) کے ذمے واجب الادا تقریباً 15.5 ملین ڈالر کا قرضہ ادا کر دیا ہے۔ ورلڈ بینک نے 16 مئی 2025 کو اعلان کیا…