Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

منگلورو: پلیکولا میں دو الیکٹرک گاڑیاں جل کر خاکستر

منگلورو: پلیکولا میں ٹکٹ کاؤنٹر کے قریب بدھ کی صبح آگ لگنے کے نتیجہ میں دو برقی گاڑیاں نذرِ آتش ہوگئیں۔ مذکورہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ورکشاپ میں چارج ہونے والی الیکٹرک گاڑیوں میں سے ایک میں چنگاری…

اجیت پوار کی این سی پی نے نواب ملک کو ٹکٹ دے کر ملک کو دھوکہ دیا: بی جے پی رہنما

ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (اجیت پوار گروپ) نے نواب ملک کو مانکھرد شیواجی نگر سے امیدوار بنایا ہے، جس پر سخت تنقید کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈر کریٹ سومیا نے نواب ملک کو دہشت گرد قرار…

کرناٹک ہائی کورٹ کا وقف بورڈ انتخابات کے لیے ووٹر لسٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ، نئی فہرست جاری کرنے کا دیا حکم

بنگلورو: کرناٹک ہائی کورٹ نے وقف بورڈ کے آئندہ انتخابات کے لیے ووٹر لسٹ کو منسوخ کر دیا ہے اور آر ٹی آئی اور وقف کارکن وزیر بیگ کی طرف سے اٹھائے گئے خدشات کے بعد نئی فہرست بنانے کا حکم…

جئے شری رام کہنے پر ہی ملے گا کھانا ، مسلم خاتون کو کھانادینے سے انکار

ممبئی: ممبئی، مہاراشٹرا کے ایک اسپتال کے باہر لگائے گئے چیریٹی اسٹال پر ایک مسلم خاتون کو ‘جے شری رام’ کا نعرہ نہ لگانے پر کھانا دینے سے انکار کر دیا گیا۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے،…

” مکتوباتِ مرشدِ امت”حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی“ کی رونمائی

لکھنو : آج مورخہ16/ ربیع الثانی 1446ھ مطابق30/اکتوبر2024ء حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی مرحوم کے خطوط کا مجموعہ بنام’’مکتوبات مرشد امت حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی“ معروف مصنف اور بہت سے خصوصی نمبرات کے مرتب مولانا محمد…

اسکول کے احاطے میں آر ایس ایس کے پروگرام سے علاقہ میں کھڑا ہوا تنازعہ

منگلورو: سورتکل کے قریب ایک سرکاری اسکول کے احاطے میں آر ایس ایس (راشٹریہ سویم سیوک سنگھ) کے ایک پروگرام کو لے کر ایک تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے، جس میں ریاستی حکومت کے ضابطوں کی خلاف ورزی کی گئی ہے-…

نگاہوں کی حفاظت بھی اسلام میں داخلے کا سبب ہوسکتی ہے

محمد سمعان خلیفہ ندوی استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل جناب شبیر دیسائی کے یہاں ناشتہ کیا، بہت اپنائیت کا انھوں نے ثبوت دیا اور ہماری راحت رسانی کی بڑی فکر کی۔ کل رات ہماری ملاقات جنوب میں مقیم ویسٹرن کیپس (caps)…