Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

مچھلیوں سے لدا ٹرک انووا کار پر الٹ گیا ، سات افراد شدید زخمی

کنداپور: انووا کار پر مچھلیوں سے لدا ٹرک الٹ جانے سے سات افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ حادثہ کمبھاشی کے قریب نیشنل ہائی وے 66 پر چندیکا درگا پرمیشوری مندر کے قریب پیش آیا ہے۔ زخمی مسافروں اور ٹریک…

جامع مسجد کنڈلور میں “تحفظ شریعت و تحفظ اوقاف” کے عنوان پر اجلاس

اڈپی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے انتیسویں سالانہ اجلاس عام بنگلور کی تیاری کے سلسلے میں جاری ریاست کرناٹک کے مختلف اضلاع میں اجلاس تحفظ شریعت و تحفظ اوقاف کے ضمن میں آج بتاریخ 20 نومبر 2024ء بروز…

الیکٹرک گاڑیوں کے شوروم میں آگ لگنے سے بیس سالہ لڑکی پھنس گئی ، کوششوں بعد بھی جان کی بازی ہار گئی

بنگلورو : راجکمار روڈ پر شوروم کو آگ لگنے کے حادثہ میں بیس سالہ لڑکی اپنی جان کی بازی ہار گئی۔ یہ شوروم الیکٹرک گاڑیوں کا تھا جہاں بیس سے زائد گاڑیاں موجود تھیں۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکیوٹ…

وقف کے خلاف ریاستی بی جے پی دوبارہ میدان میں اترنے کے لیے تیار، جانیے اب کیا کرنے جارہی ہے؟؟

بنگلورو : ملک بھر میں وقف اراضی کے خلاف بی جے پی الگ الگ انداز میں ماحول سازی کررہی ہے۔ کرناٹک میں بی جے پی لیڈران کچھ زیادہ وقف مسئلہ کو اچھال رہے ہیں۔ کرناٹک کے سابق ڈپٹی چیف منسٹر…

ریلوے پٹریوں پر پتھر رکھنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

کاسرگوڈ: کاسرگوڈ میں ریلوے پٹریوں پر پتھر رکھنے کے الزام میں ریلوے پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کی۔  ملزم اکھل جان میتھیو (21) جو پاراکوڈ سے ہے، کو مکمل تفتیش کے بعد گرفتار کیا گیا۔ کیور، میلپرمبا اور کلناڈ…

کیا حماس کا سیاسی دفتر قطر میں بند ہوچکا ہے!؟ جانیے مکمل حقیقت

(فکروخبر/ذرائع)قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد بن محمد الانصاری نےکہا ہے کہ حماس کے سیاسی بیورو کے رہ نما اس وقت قطری دارالحکومت دوحہ میں موجود نہیں ہیں اور وہ مختلف دارالحکومتوں کے درمیان سفر کرتے رہتے ہیں۔ساتھ ہی الانصاری…

مذہبی شخصیات کی بے حرمتی کیخلاف قانون بنانا ہوگا: پرکاش امبیڈکر

ونچت بہوجن اگھاڑی کے سربراہ پرکاش امبیڈکر کا کہنا ہے کہ مذہبی شخصیات کی توہین کرنے والوں کے خلاف قانون بنانا ضروری ہے تاکہ شرپسندوں کی حرکتوں پر قدغن لگایا جا سکے۔ امبیڈکر اتوار کی رات ناندیڑ کے مونڈھا میدان…

یوپی ضمنی انتخابات : اسدالدین اویسی کی بی جے پی اور سماجوادی پارٹی پر تنقید

مظفر نگر : اتر پردیش کے مظفر نگر میں میرا پور ضمنی انتخابات کےلئے تشہیر کے آخری روز سیاسی سرگرمیاں عروج پر تھیں۔ کل مختلف سیاسی پارٹی کے علاوہ آزاد امیدواروں نے جم کر انتخابی مہم چلائی، وہیں اے آئی…

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات سے قبل ہنگامہ: نالاسوپارہ ہوٹل میں بی جے پی پرکروڑوں روپئے بانٹنے کا الزام

ممبئی: مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات سے ایک دن پہلے، بہوجن وکاس اگھاڑی (بی وی اے) کے کارکنوں نے نالاسوپارہ کے ایک ہوٹل میں ونود تاوڑے کو گھیر لیا، اور بی جے پی پر پیسے تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔ اس دوران…