Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

دہلی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی زبردست جیت ، اروند کیجریوال بھی اپنی سیٹ گنوا بیٹھے

نیو دہلی : بی جے پی نے 26 سال سے زیادہ عرصے کے بعد دہلی میں زبردست واپسی کی کیونکہ اس نے کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں 70 میں سے 48 سیٹیں جیت لیں۔ عام آدمی پارٹی (اے اے…

امریکا نے اسرائیل کو 7 ارب ڈالر سے زائد کے ہتھیار فروخت کرنے کا کیا اعلان !

(فکروخبر/ذرائع)امریکا نے اسرائیل کو 7 ارب ڈالر سے زائد کے ہتھیار فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے محکمہ خارجہ نے اسرائیل کو 7 اعشاریہ 4 بلین ڈالر کے ہتھیار…

طے پانے والے معاہدے کے تحت مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا گیا!

(فکروخبر/ذرائع)حماس نے اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے تحت مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا۔الجزیرہ کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے تحت پانچویں تبادلے کے دوران غزہ کے وسطی…

بھٹکل : الہلال اسوسی ایشن ایشن کی طرف سے تعلیمی و تہنیتی پروگرام

بھٹکل(فکروخبرنیوز) الہلال اسوسی ایشن کی جانب سے سال 24-2023 کے تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی پیش کرنے والوں کو تعلیمی ایوارڈ سے نوازنے اور الہلال اور وہاں کے علاقہ کو سماجی اور تعلیمی میدان میں آگے بڑھانے کے لیے اپنی…

الیکشن کمیشن کے رویہ پر اکھلیش یادو کا تلخ تبصرہ ، معاملہ کو بتایا جمہوری جرم

یوپی کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو الیکشن کمیشن کے رویہ پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ملکی پور اسمبلی ضمنی انتخاب کو لے کر لگائے جا رہے الزامات پر انہوں نےکہا، "یہ بی…

امریکہ سے واپس آنے والے تارکین وطن کا مسئلہ لوک سبھا میں گرمایا ، ایوان کی کارروائی ملتوی

نئی دہلی: امریکہ سے واپس آنے والے تارکین وطن کے مسئلہ پر آج لوک سبھا میں اپوزیشن اراکین نے زبردست ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ تین بار ملتوی…

کاسرگوڈ: بندڈکا کولاتھور میں تیندوے کا خوف ، جال میں پھنسنے کے باوجود بھاگ نکلا

کاسرگوڈ :  گذشتہ دو ہفتوں میں بندڈکا کولاتھور میں خوف وہراس پھیلارہا تیندوا بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ایک شخص نے جنگلی سور کو پکڑنے کے ارادے سے سرنگ کے اندر جال بچھا رکھا تھا۔ پانی پینے…

امریکا : ایئر پورٹ پر ٹیکسنگ کے دوران دو طیارے ٹکرا گئے

(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں ایئر پورٹ پر ٹیکسنگ کے دوران دو طیارے ٹکرا گئے۔بدھ کے روز سیئیٹل-ٹاکوما انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹیکسنگ کے دوران جاپان ایئرلائنز کا طیارہ ڈیلٹا ایئرلائنز کے طیارے سے ٹکرا گیا جس کے بعد فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی…

صدر ٹرمپ کا غزہ سے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کا منصوبہ ۔۔۔۔۔۔۔۔پہلے سے تیار کردہ : اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے لیے 3 ممکنہ ممالک کا انتخاب کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ پر قبضے اور وہاں سے فلسطینیوں کو جبری طور پر بیدخل کرنے…