کرناٹک : ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان کل 2 مئی کو

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک اسکول ایگزامنیشن اینڈ اسسمنٹ بورڈ کی جانب سے ایس ایس ایل سی یعنی دسویں جماعت کے سال 2025 کے نتائج کا طلبہ کو شدید انتظار ہے۔ بورڈ کے مطابق جوابی کاپیوں کی جانچ مکمل ہو چکی ہے۔…








