Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

کرناٹک : وزیر اعلیٰ اپنے سولہویں بجٹ کی تیاری میں ، ترقیاتی کاموں پر اٹھ رہے سوالوں کا مل پائے گا جواب؟

بنگلورو(فکروخبرنیوز) وزیر اعلیٰ سدارامیا نے سال 2025-26 کے ریاستی بجٹ کی تیاری شروع کر دی ہے اور وہ جمعرات سے شروع ہونے والے 5 دنوں تک وزراء اور مختلف محکموں کے عہدیداروں کے ساتھ ابتدائی میٹنگیں کریں گے۔ کنڑا پربھا…

زخمی پیر پرنرس نے لگایا فیوی کیوک ، ہانگل میں پیش آئے غیر ذمہ دارانہ واقعہ پر علاقہ کی عوام برہم

ہاویری(فکروخبرنیوز)  زخمی سات سالہ بچے کا صحیح علاج کرنے کے بجائے اس کے زخمی پیر پر فیوی کیوک گلو لگانے کا چونکا دینے والا واقعہ ہانگل تعلقہ کے اڈور پرائمری ہیلتھ سینٹر میں پیش آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ…

غیر قانونی تارکین وطن کی بے مدت حراست پر سپریم کورٹ برہم، مرکز سے جواب طلب

ملک میں روہنگیا اور بنگلہ دیشی غیر قانونی  تارکین وطن  کے خلاف بی جے پی کی حکومتیں سر گرم ہیں ۔ دہلی میں ایل جی کی ہدایت کے بعد دہلی پولیس مسلسل دہلی کی جھگی بستیوں میں بنگلہ دیشیوں کی…

جو امداد لائی جا رہی ہے وہ غزہ میں ضروریات کے سمندر میں ایک قطرہ ہے: یونیسیف ترجمان

حماس نے تبصرہ کیا ہے کہ امدادی ٹرک مصر اور غزہ کی پٹی کے درمیان رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے تباہ حال فلسطینی پٹی میں داخل ہوتے رہتے ہیں۔ تحریک نے منگل کو اپنے ترجمان حازم قاسم کے ذریعے تصدیق…

گجرات: 300 مکانات کو خالی کرنے کا نوٹس، 80 فیصد رہائشی مسلمان ،ہائی کورٹ جانے کی تیاری

گجرات کے رندیپ بکرا منڈی علاقے میں احمد آباد میونسپل کارپوریشن (اے ایم سی) کی جانب سے تقریباً ۳۰۰؍ مکانات کے مالکان، جن میں سے زیادہ تر مسلمان ہیں، کو گھر خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا ہے۔ حالانکہ ریاستی…

یو اے پی اے‘ کی دفعات کو چیلنج کرنے والی درخواستیں سننے سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے ایکٹ (یو اے پی اے) کی دفعات 35 اور 36 کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ یہ…

میں اپنی مسجد اور درگاہ کا ایک انچ بھی نہیں دے سکتا: اویسی

نئی دہلی: اے آئی ایم آئی ایم کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا کہ وقف ترمیمی بل، اپنی موجودہ شکل میں، سماجی عدم استحکام کا باعث بنے گا کیونکہ اسے مسلم کمیونٹی نے مسترد کر دیا…

دہلی۔ این سی آر کی طرح بنگلور بھی فضائی آلودگی کا شکار ہوسکتا ہے : کرناٹک کے وزیر صحت نے تشویش کا کیا اظہار

کرناٹک کے وزیر صحت نے دہلی-این سی آر کی طرح بنگلورو میں آلودگی کو روکنے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال پر زور دیا۔ کرناٹک کے وزیر صحت اور خاندانی بہبود دنیش گنڈو راؤ نے منگل کے روز اپنے ہم…

کرناٹک کی سڑکوں پر جلد ہی نصب کیے جائیں گے اے آئی ٹیکنالوجی کے کیمرے

بنگلورو: محکمہ ٹرانسپورٹ ریاستی اور قومی شاہراہوں پر اے آئی  کیمرے نصب کرنے پر غور کر رہا ہے تاکہ موٹرسائیکلوں کی طرف سے ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھی جا سکے۔ نگرانی کرنے والے کیمروں کی کمی کی وجہ…