Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

مدھیہ پردیش کے بی جے پی رہنما راٹھور کے گھر چھاپے کے دوران  سونا، کروڑوں نقدی اور 4 مگرمچھ بھی برآمد

محکمہ انکم ٹیکس نے مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں ایک سابق ایم ایل اے کے گھر پر چھاپہ ماری کی۔ اس دوران بی جے پی رہنما ہرونش سنگھ راٹھور کے گھر سے سونا، کروڑوں روپے نقد اور بے نامی…

افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے

نیشنل سینٹر آف سسمولاجی (این سی ایس) کے مطابق زلزلہ شمالی افغانستان میں ہندوستانی وقت کے مطابق صبح 5:05 بجے آیا، جس کا مرکز 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ این سی ایس نے اس سلسلے میں تفصیلات سوشل میڈیا…

سنبھل واقع شاہی جامع مسجد کی دیواریں اور اس سے ملحق دکانیں  کیوں منہدم کی گئیں؟؟

اتر پردیش کے سنبھل میں واقع شاہی جامع مسجد ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ آج اس مسجد کی کچھ دیواروں کو توڑنے اور اس سے ملحق کچھ دکانوں پر بلڈوزر چلائے جانے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ قابل ذکر…

آپ کے مستقبل کے لیے ایک مضبوط وژن مارک شیٹ سے زیادہ طاقتور ہے :  آئی اے ایس جناب محسن کا انجمن کے طلبہ سے خطاب

بھٹکل : انجمن بوائز ہائی اسکول بھٹکل میں آج پرنسپل سکریٹری جناب محسن  (آئی اے ایس) کی آمد ہوئی جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیمی میدان میں اچھے فیصد…

’یہ ایسا ہائی کورٹ ہے جس کے بارے میں فکر ہوتی ہے‘، سپریم کورٹ کا الٰہ آباد ہائی کورٹ پر تلخ تبصرہ

سپریم کورٹ نے آج ایک معاملے پر سماعت کرتے ہوئے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے تعلق سے تلخ تبصرہ کیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ ان ہائی کورٹس میں شامل ہے، جس کے بارے میں ہمیں فکر ہونی چاہیے۔…

مطالبات پورے نہ ہونے پر کسانوں کی پریشانیوں میں اضافہ ، کسان کی علاج کے دوران موت

ایم ایس پی کی گارنٹی قانون سمیت دیگر مطالبات کو لے کر شمبھو بارڈر پر کسانوں کی تحریک مسلسل جاری ہے۔ اس درمیان یہاں پر ایک کسان کے خودکشی کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کسان مزدور…

بسم اللہ اسپورٹس سینٹر تینگن گنڈی کی جانب سے حافظ عبدالقادر صاحب ڈانگی اور ڈاکٹر ہارون رشید بنگالی کی تہنیت

بھٹکل : قومِ ناخدا کی عظیم شخصیت محترم المقام حافظ عبدالقادرصاحب ڈانگی اورایک اور مشہور شخصیت جناب ڈاکٹر ہارون رشید بنگالی کی بسم اللہ اسپورٹس سینٹر کی جانب سے آج تہنیت کی گئی۔ بعدِ نماز عصرمنعقدہ والی بال ٹورنامنٹ کے…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبۂ عالمیت سے 60 طلبہ نے فراغت حاصل کی : اعزاز میں سجی الوداعی تقریب

بھٹکل: (فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ کے شعبۂ عالمیت سے فراغت حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب جامعہ کے وسیع وعریض احاطہ میں سجائی گئی۔ کل بعد عشاء شروع ہونے والا یہ پروگرام دو نشستوں پر مشتمل تھا جو…