Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

مرکز النوائط ابوظبی کے انتخابات کے بعد انتظامیہ تشکیل ، اگلی نشست میں عہدیداران کا عمل میں آئے گا انتخاب

بھٹکل/ابوظبی(فکروخبرنیوز) مرکز النوائط ابوظبی کے انتخابات 8 فروری 2025 کو ابراہیمی ریسٹورنٹ، الیکٹرا اسٹریٹ میں شام 8 بجے سے رات 10 بجے تک منعقد کیے گئے۔ اس انتخابی عمل میں کمیونٹی کے معزز اراکین نے بھرپور شرکت کی اور جمہوری…

بھٹکل کے عمار قاضیا کو ریاض میں انڈین اسلامک کلچرل سینٹر کی طرف سے ایوارڈ سے نوازا گیا

بھٹکل /ریاض : بھٹکل سے تعلق رکھنے والے عمار قاضیا کو کل ریاض میں انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کی طرف سے کیمونیٹی  کے لیے دی جانے والی خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کے ہاتھوں…

غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیر نو کے امریکی منصوبے پر عمل درآمد میں کوئی جلدی نہیں : امریکی صدر کاایک اور۔۔۔۔۔۔بیان!

(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیر نو کے امریکی منصوبے پر عمل درآمد میں کوئی جلدی نہیں ہے۔واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ اگلے ہفتے کئی ممالک…

دہلی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی زبردست جیت ، اروند کیجریوال بھی اپنی سیٹ گنوا بیٹھے

نیو دہلی : بی جے پی نے 26 سال سے زیادہ عرصے کے بعد دہلی میں زبردست واپسی کی کیونکہ اس نے کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں 70 میں سے 48 سیٹیں جیت لیں۔ عام آدمی پارٹی (اے اے…

امریکا نے اسرائیل کو 7 ارب ڈالر سے زائد کے ہتھیار فروخت کرنے کا کیا اعلان !

(فکروخبر/ذرائع)امریکا نے اسرائیل کو 7 ارب ڈالر سے زائد کے ہتھیار فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے محکمہ خارجہ نے اسرائیل کو 7 اعشاریہ 4 بلین ڈالر کے ہتھیار…

طے پانے والے معاہدے کے تحت مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا گیا!

(فکروخبر/ذرائع)حماس نے اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے تحت مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا۔الجزیرہ کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے تحت پانچویں تبادلے کے دوران غزہ کے وسطی…

بھٹکل : الہلال اسوسی ایشن ایشن کی طرف سے تعلیمی و تہنیتی پروگرام

بھٹکل(فکروخبرنیوز) الہلال اسوسی ایشن کی جانب سے سال 24-2023 کے تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی پیش کرنے والوں کو تعلیمی ایوارڈ سے نوازنے اور الہلال اور وہاں کے علاقہ کو سماجی اور تعلیمی میدان میں آگے بڑھانے کے لیے اپنی…

الیکشن کمیشن کے رویہ پر اکھلیش یادو کا تلخ تبصرہ ، معاملہ کو بتایا جمہوری جرم

یوپی کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو الیکشن کمیشن کے رویہ پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ملکی پور اسمبلی ضمنی انتخاب کو لے کر لگائے جا رہے الزامات پر انہوں نےکہا، “یہ بی…

امریکہ سے واپس آنے والے تارکین وطن کا مسئلہ لوک سبھا میں گرمایا ، ایوان کی کارروائی ملتوی

نئی دہلی: امریکہ سے واپس آنے والے تارکین وطن کے مسئلہ پر آج لوک سبھا میں اپوزیشن اراکین نے زبردست ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ تین بار ملتوی…